23/03/2023
سب سے لمبا روزہ کس شہر میں اور کتنے گھنٹے کا ہوگا؟
ماہ صیام کے روزے کا دورانیہ دنیا بھر میں طلوع آفتاب سے لے کر غروب آفتاب تک 12 سے 18 گھنٹے کے درمیان ہوتا ہے، یہ دورانیہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ دنیا میں کہاں رہتے ہیں۔
آئیے جانتے ہیں کہ دنیا بھر کے شہروں میں روزوں کے اوقات کار کیا ہوں گے اور کہاں سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا روزہ ہوگا۔
روزوں کے مختصر دورانیے والے شہر
سنگاپور: 13 گھنٹے
نیروبی، کینیا: 13 گھنٹے
لوانڈا، انگولا: 13 گھنٹے
جکارتا، انڈونیشیا: 13 گھنٹے
برازیلیا، برازیل: 13 گھنٹے
ہرارے، زمبابوے: 13 گھنٹے
جوہانسبرگ، جنوبی افریقا: 13 گھنٹے
بیونس آئرس، ارجنٹائن: 12 گھنٹے
سیلڈاڈ ڈیل ایسٹے، پیراگوئے: 12 گھنٹے
کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقا: 12 گھنٹے
مونٹیویڈیو، یوراگوئے: 12 گھنٹے
کینبرا، آسٹریلیا: 12 گھنٹے
پورٹو مونٹ، چلی: 12 گھنٹے
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ: 12 گھنٹے
طویل روزے والے شہر
نوک، گرین لینڈ: 17 گھنٹے
ریکجاوک، آئس لینڈ: 17 گھنٹے
ہیلسنکی، فن لینڈ: 17 گھنٹے
اسٹاک ہوم، سویڈن: 17 گھنٹے
گلاسگو، سکاٹ لینڈ: 17 گھنٹے
ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز: 16 گھنٹے
وارسا، پولینڈ: 16 گھنٹے
لندن، برطانیہ: 16 گھنٹے
آستانہ، قازقستان: 16 گھنٹے
برسلز، بیلجیم: 16 گھنٹے
پیرس، فرانس: 15 گھنٹے
زیورچ، سوئٹزرلینڈ: 15 گھنٹے
بخارسٹ، رومانیہ: 15 گھنٹے
اوٹاوا، کینیڈا: 15 گھنٹے
صوفیہ، بلغاریہ: 15 گھنٹے
روم، اٹلی: 15 گھنٹے
میڈرڈ، اسپین: 15 گھنٹے
سرائیوو، بوسنیا: 15 گھنٹے
لزبن، پرتگال: 14 گھنٹے
ایتھنز، یونان: 14 گھنٹے
بیجنگ، چین: 14 گھنٹے
واشنگٹن ڈی سی، امریکہ: 14 گھنٹے
پیانگ یانگ، شمالی کوریا: 14 گھنٹے
انقرہ، ترکی: 14 گھنٹے
رباط، مراکش: 14 گھنٹے
ٹوکیو، جاپان: 14 گھنٹے
اسلام آباد، پاکستان: 14 گھنٹے
کابل، افغانستان: 14 گھنٹے
تہران، ایران: 14 گھنٹے
بغداد، عراق: 14 گھنٹے
بیروت، لبنان: 14 گھنٹے
دمشق، شام: 14 گھنٹے
قاہرہ، مصر: 14 گھنٹے
یروشلم: 14 گھنٹے
کویت سٹی، کویت: 14 گھنٹے
غزہ سٹی، فلسطین: 14 گھنٹے
نئی دہلی، بھارت: 14 گھنٹے
ہانگ کانگ: 14 گھنٹے
ڈھاکا، بنگلا دیش: 14 گھنٹے
مسقط، عمان: 14 گھنٹے
ریاض، سعودی عرب: 14 گھنٹے
دوحہ، قطر: 14 گھنٹے
دبئی، متحدہ عرب امارات: 14 گھنٹے
عدن، یمن: 14 گھنٹے
کولمبو ، سری لنکا :13 گھنٹے
بنکاک ، تھائی لینڈ: 13 گھنٹے
کوالالمپور، ملائیشیا: 13 گھنٹے