KP's PTI supporters conquer D-Chowk's grounds,
48 hours of hardship, courage unbound.
United for a cause, they proudly rise,
Their voices echoing, reaching the skies.
Ahsan Writer's
'I'm not ignoring you, I'm just on deadline'
06/10/2024
محبت کو بھی بھوک ہوتی ہےعزت کی
عزت نہ ملےتو محبت مرجاتی ھے💯
* کاش میرے الفاظ میرے درد کو بھی تم تک پہنچا سکتے*😥
جو پرواہ کرتا ہے وہ ساتھ نہیں چھوڑتا❤️
خاک ہوں تو کیا مطلب
بس یونہی اُڑا دو گے
سُنا رہا تھا کوٸ قِصہ اُداس لوگوں کا
پھیلتا جا رہا ہے فِتنہ اُداس لوگوں کا
سِسک سِسک کے رو کر کہہ رہا تھا وہ
کبھی نہ ختم ہو گا فِرقہ اُداس لوگوں کا
چھوڑ دل دکھانا دل میں رہنا سیکھو .....
حُسن والوں کے لٸے مشورہ اُداس لوگوں کا
یہ شاعری پر کرتے ہیں واہ واہ لوگ ....
یہ ادا بھی تو ہے صدقہ اُداس لوگوں کا
ہنسی خوشی مسکان چین و سکوں قرار سب
ملتا تمھیں یہ حصہ اُداس لوگوں کا
آنسو غم آہیں چیخ و پکار درد
سب سے الگ تھلگ ہے قصبہ اُداس لوگوں کا
آٶ انہیں اپنا لو یا زہر دے دو .....
ہو جاۓ تمام قِصہ اُداس لوگوں کا... 🖤
Dil he toh tha
Bhar gia hoga💔
Qismat main naah sahi
Dil mein Hamseha raahoge.🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.