Images of children participating in different activities during the general activity day on Friday, 17 October 2025.
ZAIN School System
admission Open play group to class 5th
**ضرورت برائے ٹیچر**
**زین سکول سسٹم**
میں مندرجہ زیل ٹیچر کی ضرورت ہے.
1- 2 ٹیچرز برائے جونیئر کلاسز۔
2- 1 ٹیچر برائے ناظرہ ۔
خواہش مند خواتین اپنی CV صبح نو بجے سے 12 بجے تک سکول افس میں جمع کروا دیں یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔03352111616
شکریہ ۔
انتظامیہ ۔
**زین سکول سسٹم**
28/02/2025
Students competing for positions in the annual examination 2024/25
**اہم خوشخبری**
31 دسمبر کو پرائیویٹ سکول
ریگولرٹی اتھارٹی(PSRA )کی ٹیم نے
**زین سکول سسٹم **
کا وزٹ کیا.
ٹیم نے بچوں کا ریکارڈ 'سکول کی بلڈنگ اور کللاس رومز کا تفصیلی دورہ کیا.
تفصیلی دورے کے بعد ٹیم کے ممبران نے ہمارے سکول کی بہت تعریف کی اور رجسٹریشن کے لیے فٹ قرار دے دیا.
اور انشاءاللہ جلدی پسراPSRA کی طرف سے منظوری کا لیٹر مل جائے گا.
انتظامیہ ۔زین سکول سسٹم
15/08/2024
Kid's celebrating 77 independence day
27/06/2024
All the children are enjoying the Eid Milan party dated 26 June 2024
10/04/2024
09/04/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Abbottabad
22010
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 11:15 |
| Tuesday | 08:00 - 11:15 |
| Wednesday | 08:00 - 11:15 |
| Thursday | 08:00 - 11:15 |
| Friday | 08:00 - 11:15 |
| Saturday | 08:00 - 11:15 |