گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا
GPS Kalumera
"Education is the matter of life and death for Pakistan." Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
Operating as usual
4 تا 9 فروری چھ دن الیکشن کی چھٹیاں ہیں ، سکول ان شاءاللہ 10فروری بروز ہفتہ کھلیں گے۔
سردی کی چھٹیوں کے بعد پرائمری سکول ان شاءاللہ سوموار کو کھل جائیں گے، حاضری 8:30بجے ہو گی۔
پرائمری سکولز کو مزید ایک ہفتہ کی چھٹیاں ہیں ، 15تاریخ کو کھلیں گے
خیبرپختونخوا میں تمام سرکاری سکولوں کو 7جنوری تک مزید چھٹیاں ہیں، 8 جنوری 2024 کو سکول کھلیں گے
پشاور/ موسم سرما تعطیلات
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم سرما کے تعطیلات میں توسیع کردی ہے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیاسمر زون میں موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کردی گئی،
تعطیلات میں توسیع سرد موسم اور الیکشن کے لئے اساتذہ کی تریبیت کی وجہ سے کی گئی،اعلامیہ
بچے سبق یاد کرتے ہوئے
گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا
گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا
بزم ادب
گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا
گاؤں کالومیرا حویلیاں کا ایک خوبصورت منظر📸
مبین خان جماعت پنجم گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا کا سرکل حویلیاں میں مقابلہ نعت خوانی میں تیسری پوزیشن لینے کے بعد ایس ڈی ای او تحصیل حویلیاں چن زیب خان اور دیگر پوزیشن لینے والے طلباء کے ساتھ گروپ فوٹو
Kids Grooming competition 2023
کڈز گرومنگ کمپیٹیش میں شامل گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا کے طلباء/طالبات کا انعامات لینے کے بعد اپنے اساتذہ کے ساتھ گروپ فوٹو
الحمدللہ
گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی سنٹر لیول مقابلوں میں 6 پوزیشنز لی ہیں ❣️
گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا کی ہونہار طالبہ زہرا بی بی کڈز گرومنگ کمپیٹیش جی پی ایس چمبہ میں اردو تقریر کرتے ہوئے۔
کڈز گرومنگ کمپیٹیش حویلیاں سنٹر چمبہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا کے مبین خان نعت شریف پیش کرتے ہوئے۔
گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا❣️
تازہ ترین تصاویر
آج گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا میں کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا۔
گورنمنٹ پرائمری اسکول کالومیرا ❤
Morning Assembly in GPS Kalumaira
🥀اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَ صَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ🥀
گورنمنٹ پرائمری سکول کالومیرا
6th September Pakistan Defence Day celebrating in GPS Kalumaiea.
گورنمنٹ پرائمری سکول کالو میرا 💕
کل یکم ستمبر 2023 بروز جمعہ ان شاءاللہ تین ماہ کی چھٹیوں کے بعد سکول کھل رہے ہیں
والدیں سے گزارش ہے کہ بچوں کو بروقت سکول بھیجیں،
جشن آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#پاکستان زندہ باد
والدین متوجہ ہوں!
بچوں کو چھٹیوں کا کام روزانہ اپنی نگرانی میں کروائیں۔
انکی سرگرمیوں پر نظر رکھیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Telephone
Website
Address
Abbottabad
Mandian
Abbottabad, 22020
This page is about physics lectures.in this group you will study about physics.
PMA KAKUL Road ABBOTTABAD
Abbottabad, 22010
Learn with Rameez Shah Platform for learners....
VILLAGE AND POST OFFICE MAKOOL PAYEEN THASEEL HAVELIAN DISTRICT ABBOTTABAD
Abbottabad
MEDICAL TECHNICIAN
Abbottabad
مرکزی جامع مسجد محمدی غوثیہ بیرم گلی متصل مرکز اہلسنت و جماعت
Abbottabad
Discover technology-based resources to connect with the Quran in these modern times.
Cantt Bazar
Abbottabad, 22010
this is informational page every one can get daily updates and other things.
Al Rehman Street Abbottabad
Abbottabad, 22500
This page helps students to develop their basic concepts and also guide about Entry Test Preparation