الحمدللہ تعمیر وطن نے میڑک کے رزلٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ادارے کی بہت بڑی کامیابی ہے اللہ حاسدین کے حسد سے محفوظ فرماۓ ۔کچھ حسد کرنے والے لوگ سوشل میڈیا پر اس ادارے کے خلاف بے بنیاد اور محض حسد سے بھری پوسٹ کررہے ہیں جنہیں دوسروں کی خوشی ہضم نہیں ہوتی ۔
Our life Abbottabad
ایبٹ آباد کی تمام تر خبروں کے لیے ہمارے ساتھ رہیے گا بہت شکریہ 🌹🌹🌹🌹🌹
پاکستان آرمی زندہ باد ایک اور میزائل بھارت پر فائر کر دیا گیا ہے اپنی دعاوں میں یاد کریں پاکستان کے عظیم شیروں کو #بنیانمرصوص #پاکفوج
09/05/2025
اللہ سب کی والدہ کو لمبی زندگی دے آمین
゚viralシfypシ゚viralシalシ
ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں چمک میرا کے سپوت ظہیر حسین شاہ ولد وہاب شاہ وانا میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں مادرِ وطن پر اپنی جان قربان کر دی
رپورٹ حویلیاں پریس کلب
08/04/2025
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
اگر ایمانی غیرت ہے تو پی ایس ایل (PSL) کا بائیکاٹ کریں۔PSL کے سپانسرز میں بھی KFC اور Pepsi شامل ہیں۔اگر تم پی ایس ایل کا بائیکاٹ نہیں کرتے تو تم بھی معصوم بچوں کے قاتل ہو۔
08/04/2025
ہزارہ بھر کی عوام کا مطالبہ ہے کہ ایبٹ آباد میں KFC
کو بند کیا جاۓ ۔۔
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Abbottabad