15/02/2022
انٹرویو کال
وہ طلباء و طالبات جنہوں نے "گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر بوائز نواں شہر ایبٹ آباد" میں "نیوٹیک (کامیاب جوان پروگرام)" کے زیر اہتمام ویب ڈیزائننگ اینڈ ویب انجینرنگ" کورس میں داخلہ فارم جمع کروایا ہو یا آنلائن اپلائی کی ہو کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج ھذا میں 22 فروری 2022 کو 10 بجے انٹرویو ہوگی۔
لھذا اپنی حاضری کو یقینی بنائے اور اپنے ساتھ اورجنل ڈاکومنٹس بھی لے آئیں۔