Suffah Islamic Academy

Suffah Islamic Academy Online Quran Kareem Teaching Academy. Qaida, Nazra, Hifz-e-Quran, Quran Translation & Tafseer.

۔
24/01/2026

۔

10/05/2025

یہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا تازہ ترین ردعمل ہے۔

10/05/2025

ہندو جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی قوم ان شاءاللہ ” بنیان مرصوص “ ثابت ہوگی ۔۔۔ ایمانی جذبات سے لبریز قوم اور جہادی عزم سے سربکف فوج سے مقابلہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں ۔۔۔ ان شاءاللہ دشمن کے بزدلانہ حملے پسپا ہوں گے اور پاکستان اس آزمائش سے سرخرو ، کامیاب و کامران اور فاتح و منصور بن کر ایک نئی طاقت و توانائی کے ساتھ ابھرے گا۔

قوم اس کڑے وقت میں اللہ تعالیٰ کے حضور دست بدعا رہے اور اپنی بہادر افواج کا حوصلہ بڑھاتی رہے ۔۔۔ اپنے تمام داخلی معاملات بھلا کر اس وقت پوری توجہ دفاعِ وطن پر مرکوز رکھیں ۔۔۔ اس وقت ہماری وحدت میں دراڑ ڈالنے اور ہمارے عزم و جذبات کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والے سے بڑا دشمن کوئی اور نہیں ہو سکتا۔ اللہ تعالیٰ افواج پاکستان کا حامی و ناصر ہو اور قدم قدم فتح و نصرت ہو۔

10/05/2025

‏پاکستان نے آپریشن کا نام ایسا رکھا کہ صرف نام۔لینے پر سو نیکیاں ملیں گی
بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ
✌️🇵🇰

10/05/2025

💞💞💞

09/05/2025

اہلِ غزہ کا سمندر کنارے پاکستان کے ساتھ اظہارِ محبت اور اہل پاکستان کے نام سلام 🇵🇸🇵🇰

09/05/2025

‏حالت ِ جنگ میں بھی بزدل بھارت سرکار کے قصیدے پڑھنے اور اپنی افواج کی کارکردگی میں کیڑے نکالنے والوں کے بارے میں کہنا پڑے گا۔۔۔

‏تہمت لگا کےماں پہ جودشمن سےداد لے
‏ایسے وطن فروش کو مر جانا چاھئیے

09/05/2025
20/04/2025

فکس اٹ ایبٹ آباد کے ممبر محسن خطاب اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
انکی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پورا رمضان ایبٹ آباد کے لوگوں کی خدمت میں دسترخوان پر پیش پیش رہے۔

محسن بھائی بلڈ کینسر جیسے مرض میں مبتلا تھے۔
فکس اٹ ٹیم انکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
RIP Mohsin Khitab

Shayan Ali
Information Sec Fixit KPK

Address

Usman Abad, Mandian
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suffah Islamic Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Suffah Islamic Academy:

Shortcuts

Share

Category