ماں کے ہاتھوں کو بوسہ دینا صرف محبت نہیں… یہ شکرگزاری ہے، یہ عزت ہے، یہ دعا کا خزانہ ہے۔
آج آپ نے اپنی ماں کے ہاتھ پکڑ کر بوسہ دیا؟ ❤️" # #@ # # #
Iftikhar Jewellers Abbottabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iftikhar Jewellers Abbottabad, Education, cant Plaza abbottabad, Abbottabad.
10 surah for memorizing❤️❤️
Surah Fatiha by Qari Abdul Majid....
اللہ کی رحمت سے نااُمید نہ ہو بے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے.......
06/12/2021
کیا آپ کو ترجمہ کے ساتھ نماز آتی ہے؟؟؟؟؟؟
نہیں تو آئیں نماز کا ترجمہ سیکھیں۔۔۔۔۔🙂
قاری حافظ عبدالماجد قریشی۔۔۔۔۔۔
22/11/2021
انشاءاللہ قاری عبدالماجد قریشی صاحب (خطیب جامع مسجد پوسٹ آفس ایبٹ آباد) کی خوبصورت آواز میں نماز کا پورا سبق اور درودھ شریف اردو انگریزی ترجمہ کے ساتھ جلد Upload کیا جائے گا۔
حافظ عبد الماجد قریشی صاحب کی اب تک کی سب سے بہترین تلاوت قرآن مجید۔۔۔۔۔😊
محمد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ تمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والاہے۔
سورة الأحزاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Cant Plaza Abbottabad
Abbottabad
22010