Ehtasham Musa

Ehtasham Musa Teacher , writer and speaker

25/10/2025

01/07/2024

Political thought and our society.
ہم ازل سے ابد تک artisan class میں survive کیوں کر رہے ہوتے ہیں اس کی بنیادی وجہ ہماری desires ہیں جس سے دور رہنا ہمارے بس میں نہیں رہتا اور یہی desires ہمیں احساس کمتری کا شکار کرتی ہیں کہ کسی کو اچھے چھت کی طلب ، کسی کو گاڑی کی طلب ، کسی کو اچھے ہوٹل پر اچھے کھانوں کی طلب محتصر ہر شخص desires کا پابند ہے نتیجتاً ہم ڈرے اور سہمے ہوتے ہیں ہم میں رسک لینے کا حوصلہ بلکل نہیں ہوتا اس کے برعکس ruling class محض rule ہی نہیں کرتی بلکہ اس میں جو اہم کردار ادا ہو رہا ہے وہ ان کا رسک لینے کا حوصلہ ہے جس کے بل بوتے وہ rule کرتے ہیں ان میں کچھ کر دکھانے کا جذبہ ہوتا ہے جبکہ desiring society اس وقت اپنی خواہشات پوری کرنے میں لگی ہوتی ہیں اس کی مثال کی بات کی جائے تو تمام سلطنتوں کا زوال ان کی desire سے ہی ہوا ہے ۔

01/07/2024

Asalamolaikum & Welcome back to my page .

18/06/2023

19/03/2023
13/02/2023

12/02/2023

12/02/2023
11/02/2023

غرور علم کا کھلا دشمن ہے علم کو یوں کھا جاتا ہے جیسے دھیمک لکڑی کو اب یہ معلم کا علم ہو یا طالب علم ہو دونوں کو مساوات رکھنی چاہیے اگر غرور کرتے تو انبیاء کے ہاں ہوتا جن پر علم نازل کیا گیا لیکن انھوں نے قناعت کے ساتھ پہلے سیکھا اور پھر پھیلایا ہے تو ہماری کیا مجال کہ زرا برابر کوتائ برتی جائے نفع بخش علم غرور سے پاک ہو گا تب سرایت کرے گا ۔
از احتشام موسیٰ # musa_writes

Address

Abbottabad

Telephone

+93439474753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehtasham Musa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category