07/04/2026
Admission Open Session 2026
پلے گروپ تا میڑک تک۔کلاسزز
07/04/2026
Admission Open Session 2026
10/03/2026
اعلانِ رزلٹ و تقریبِ تقسیمِ انعامات
مصطفیٰ (S.A.W.) اسکول سسٹم
محترم والدین، السلام علیکم!
آپ کو بڑے مسرت کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ ہذا کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان مورخہ 13 مارچ 2026، بروز جمعتہ المبارک، صبح 9:00 بجے کیا جائے گا۔
پروگرام کی جھلکیاں:
تقسیمِ انعامات: پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں خصوصی انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔
خوشخطی ایوارڈز: اردو اور انگلش کی بہترین لکھائی (Calligraphy) پیش کرنے والے طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
ورکشاپ کا اختتام: اسکول میں جاری "اسکلز ورکشاپ" کا باقاعدہ اختتام بھی اسی روز ہوگا۔
ضروری نوٹ:
رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے بڑے سالانہ فنکشن کو فی الحال موخر کر دیا گیا ہے۔ یہ پروقار تقریب اب میٹرک کے رزلٹ کے موقع پر منعقد ہوگی، جہاں تمام طلبہ کو دوبارہ انعامات اور اسناد سے نوازا جائے گا۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے تقریب میں شرکت فرمائیں اور بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
انتظامیہ:
مصطفیٰ (S.A.W.) اسکول سسٹم
رابطہ: 03449630384 | 03135718480
پتہ: بائی پاس روڈ، منگار عباسپور
26/02/2026
مصطفیٰ سکول سسٹم نے
میرپور بورڈ میں شاندار پہلا رزلٹ دینے کے بعد
عباس پور، میں پہلی مرتبہ
"Little Explorer Toddler Class"
سمیت تمام کلاسوں کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔
کلاسز کی تفصیل:
"Little Explorer Toddler Class" age limit 2.5 years to 3.5 years
پلے گروپ (Play Group) سے لے کر نائنتھ جونیئر (9th Junior) تک۔
ہم بچوں کی ابتدائی تعلیم اور تربیت کے لیے ایک مکمل آکسفورڈ نصاب فراہم کرتے ہیں۔
*"Little Explorer Toddler Class"*
کیلئے
کھیل اور کہانیاں: پلے ٹائم اور اسٹوری ٹائم۔
بنیادی تعلیمی تصورات (Basic Learning)۔
سماجی مہارتیں: میل جول اور اخلاقیات (Social Skills)۔
سرگرمیاں: آؤٹ ڈور گیمز، پہیلیاں (Puzzles) اور فطرت کی سیر۔
اور بہت کچھ۔
ہماری خصوصیات (Why Choose Us?)
تجربہ کار اور شفیق اساتذہ۔
محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول۔
بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ۔
جدید طریقہ تدریس (Modern Teaching Methods)۔
بچے کی ہمہ جہت نشوونما پر توجہ۔
رابطہ کی معلومات:
داخلے سے متعلق معلومات یا اسکول کے دورے کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
0344-9630384
0313-5718480
0348-5931331
0344-4895384
پتہ: بائی پاس روڈ، منگھار، عباس پور۔
24/02/2026
مظفر گڑھ کے نامور کیلیگرافر فیاض خان درانی اردو اور انگلش لکھائی کی دو ہفتے کی ورکشاپ کے لئے 26 فروری سے ادارہ مصطفے سکول تشریف لا رہے ہیں۔
ادارہ سے باہر کے طلباء وطالبات جو خواہشمند انکی لکھائی بھی بہتر ہو جائے تو رجسڑیشن کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔ 03135718480
15/01/2026
اَلْحَمْدُلِلMaham Adnan 524
Marwa Zahid 513
29/12/2025
بہت ہی دکھ اور کرب کا مقام ہے۔ تیمور صاحب کی موت کا صدمہ خاندان کے لیے ایک ایسی قیامت ہے جس کا مداوا لفظوں میں ممکن نہیں۔
"انا للہ وانا الیہ راجعون"
آج ہمارے دل غم سے بوجھل اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ ادارہ کے تمام سٹاف، انتظامیہ، پرنسپل اور طلبہ و طالبات اس وقت ایک ایسی کیفیت سے گزر رہے ہیں جسے لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ ہم سردار تیمور آفندی صاحب اور سردار ذکریا آفندی صاحب کے تمام اہل خانہ، بچوں اور عزیز و اقارب کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
ابھی شاہجہان صاحب کی جدائی کا زخم تازہ تھا، ابھی وہ صدمہ بھلایا نہ جا سکا تھا کہ اچانک سردار تیمور آفندی (مرحوم و مغفور) کی صورت میں ایک اور ایسا زخم لگا ہے جس نے روح کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔ ایک حادثہ شاہجہان کی صورت میں ہم بھلا نہ پائے تھے کہ یکدم دوسرا ناقابلِ برداشت صدمہ تیمور صاحب کی شکل میں سامنے آکھڑا ہوا۔
یہ وہ خسارہ ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔ ان دونوں کا یوں بچھڑ جانا کسی قیامت سے کم نہیں۔
ہماری دعا:
اللہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
پروردگار مرحوم تیمور صاحب کی مغفرت فرمائے، انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور پسماندگان کے دلوں کو سکون دے۔
تمام والدین اور بچوں اور جو بھی یہ پوسٹ پڑھنے والے ہیں ان سے گزارش ہے:
کہ اس دکھ کی گھڑی میں تیمور صاحب کے لئے خصوصی کیجئے۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ عظیم دے۔ آمین۔ثم آمین یا رب العالمین۔
08/12/2025
مصطفے سکول سسٹم نے تحصیل ٹورنامنٹ والی بال کا فائنل جیت لیا۔ تعلیمی میدان میں بھی ٹاپر اور کھیلوں میں بھی۔ الحمد اللہ مبارک باد۔
والی بال چیمپئن
26/10/2025
دنیا کی سب سے بہترین تصویر
#فوٹوگرافی کی تاریخ
⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
اس نے دو اہم اصولوں کو دریافت کرکے شروع کیا: پہلا کیمرے کی ڈارک تصویر گرانا، اور دوسرا یہ کہ دریافت کرنا کہ روشنی کی نمائش کی وجہ سے کچھ مواد واضح طور پر تبدیل کردیا گیا ہے[2]۔ کوئی نمونے یا وضاحت اٹھارویں صدی سے پہلے کے ہلکے حساس مواد کی تصویر کشی کرنے کی کسی بھی کوشش کی نشاندہی نہیں کرتی ہے۔
لی گراسس 1826 یا 1827 کی کھڑکی سے منظر ، خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سب سے قدیم زندہ بچ جانے والی کیمرہ تصویر ہے۔ [1] اصل (بائیں) اور رنگین (دائیں) ری ڈائریکشن کی بہتری۔
1717 کے قریب، جوہان ہینرچ سکولزی نے ہلکی حساس مٹی کا استعمال کرتے ہوئے بوتل پر کٹ خطوط کی تصاویر کھینچیں۔ تاہم، اس نے ان نتائج کو مستقل کرنے کی کوشش نہیں کی ہے. 1800 کے قریب ، تھامس ویڈگووڈ نے کیمرہ کی تصاویر کو مستقل شکل میں کیپچر کرنے کی ناکام کوشش کے باوجود پہلی قابل اعتماد دستاویز بنائی۔ ان کے تجربات میں تفصیلی تصاویر آئیں، لیکن ووڈ اور ان کے معاون ہمفری ڈیوی کو ان تصاویر کو درست کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ملا۔
1826 میں ، نیکپس نے سب سے پہلے کیمرے سے لی گئی تصویر کی مرمت کی ، لیکن کیمرے کی نمائش کے کم از کم آٹھ گھنٹے یا اس سے بھی کئی دن درکار تھے اور ابتدائی نتائج کافی خطرناک تھے۔ نپسی ایسوسی ایٹ لوئس ڈاگوری نے پہلا تجارتی طور پر اشتہار دیا فوٹو گرافی آپریشن ڈاگوریوٹائپ تیار کرنے کے لئے آگے بڑھا ہے۔ ڈگوریوٹی ماڈل نے کیمرے کی نمائش کے صرف چند منٹ لگے ، جس میں واضح اور درست نتائج سامنے آئے۔ 2 اگست 1839 کو ڈگویئر نے پیرس میں پیرس کے کمرے کے آپریشن کی تفصیلات بتائیں۔ 19 اگست کو قصر المہد میں اکیڈمی آف سائنسز اور اکیڈمی آف فائن آرٹس کے اجلاس میں فنکارانہ تفصیلات شائع کی گئیں (عوام کو ایجادات کے حقوق دلانے کے لئے خنجر اور نیب کو سالانہ فراخ زندگی کا تحفہ دیا گیا) )[3][4][5] جب دھات کے پیٹرن کا عمل سرکاری طور پر عوام کو دکھایا گیا تو یہ حریف کا نقطہ نظر تھ
11/09/2025
اَلْحَمْدُلِلّٰه ثم اَلْحَمْدُلِلّٰه
ادارہ کا دوسرا شاندار رزلٹ۔
شکریہ عباس پور کی آواز ❤️❤️
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |