Minhaj school and Girls College Abbaspur

Minhaj school and Girls College Abbaspur The Purpose of Minhaj Model School is to prepare students with promise to enhance their intellectual,social,spiritual and artistic Growt.

الحمدللہ ثم الحمدمنہاج ماڈل سکول، شعبۂ تحفیظ القرآن کی ہونہار طالبہ مصباح حنیف نے کامیابی کے ساتھ مکمل قرآن پاک حفظ کر ...
10/03/2026

الحمدللہ ثم الحمد
منہاج ماڈل سکول، شعبۂ تحفیظ القرآن کی ہونہار طالبہ مصباح حنیف نے کامیابی کے ساتھ مکمل قرآن پاک حفظ کر لیا۔ یہ نہ صرف مصباح حنیف بلکہ اس کے والدین، اساتذہ اور ادارے کے لیے بھی ایک بہت بڑی سعادت اور اعزاز ہے۔
اس عظیم اور بابرکت کامیابی پر پیاری بیٹی مصباح حنیف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ساتھ ہی ان کے محترم والدین اور محنتی معلمہ کو بھی دلی مبارکباد دیتے ہیں جن کی رہنمائی اور دعاؤں سے یہ مرحلہ پایۂ تکمیل تک پہنچا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک مصباح حنیف کو قرآن پاک پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اسے دین و دنیا کی بے شمار نعمتوں سے سرفراز فرمائے اور اسے اپنے والدین و اساتذہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین ثم آمین۔
منجانب:
انتظامیہ
منہاج ایجوکیشنل کمپلیکس، لوئر منگہار، عباسپور آزاکشمیر

05/02/2026

منہاج ماڈل سکول اینڈ کالج عباس پور میں 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر انتہائی جوش و جذبے اور قومی ولولے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ننھے منے بچوں نے کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا اور اپنے وطن عزیز سے محبت و عقیدت کا عملی ثبوت پیش کیا۔ طلبہ نے کشمیری بھائیوں کی آزادی، امن اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ حق و انصاف کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔

05/02/2026
16/01/2026
25/12/2025

منہاج ماڈل سکول کڈز کیمپس کے درخشندہ ستارے سپورٹس فیسٹا کے موقع پر

25/12/2025

سپورٹس فیسٹا منہاج ماڈل سکول اینڈ کالج عباس کے مناظر

Address

Near United Bank Ltd
Abbaspur
12200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj school and Girls College Abbaspur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Minhaj school and Girls College Abbaspur:

Shortcuts

Share

Category