Muhammad Farooq Khan

Muhammad Farooq Khan Former Candidate for District Councilor | Former Principal PMS | Educationist | Activist | Political Worker

اسلام آباد : امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ـ 18 عباسپور، پونچھ، آزاد کشمیر سردار امجد یوسف نے سردار محمد فاروق خا...
04/01/2026

اسلام آباد : امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے ـ 18 عباسپور، پونچھ، آزاد کشمیر سردار امجد یوسف نے سردار محمد فاروق خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ ملاقات میں سیاسی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل سمیت مختلف اہم موضوعات زیرِ غور آئے۔

04/12/2022

ہار جیت زندگی کا حصہ ہے، چوہدری رضوان یاسین کو ڈسٹرکٹ کونسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور میں تمام لوگوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کی، عزیز و اقارب، خاص طور پر ماگرے برادری کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میرا بھرپور ساتھ دیا۔


03/12/2022

پولنگ کا وقت شروع ہو چکا ہے، ووٹ ریاست کے ہر باشندے پر ایک قرض کی مانند ہوتا ہے جو اس کو میرٹ کی بنیاد پر کسی امیدوار کو دینا پڑتا ہے۔ آج ۳ دسمبر کو بلدیاتی انتخابات میں مور پر مہر لگا کر ریاست کے بہترین باشندے ہونے کا ثبوت دیں۔ کسی قسم کی افوہ یا دھمکی سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں کوئی بھی ریاست یا ریاست کے قانون سے بالاتر نہیں۔
انشااللہ آ جا دن حق کا دن ہو گا، آج کا دن میرٹ کا دن ہو گا۔ اور جیت صرف مور کی ہو گی۔
۔





02/12/2022

کچھ لوگ یہ افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ میں (سردار محمد فاروق خان) کسی کے حق میں بیٹھ گیا ہوں، میں اس بات کی تردید کرتے ہوۓ کہتا ہوں کہ اس قسم کی کسی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ میں بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لینے جا رہا ہوں اور انشااللہ جیت یقینی ہے۔





02/12/2022

ضمیر بیچ کر لشکر کیساتھ کھڑا ہونے سے
ضمیر بچا کر اکیلے کھڑا ہونا لاکھ درجے بہتر ہے.
۔
کل 3 دسمبر کو مور پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں ۔



مثل بو قید ہے غنچے میں پریشاں ہو جا رخت بر دوش ہوائے چمنستاں ہو جا
02/12/2022

مثل بو قید ہے غنچے میں پریشاں ہو جا
رخت بر دوش ہوائے چمنستاں ہو جا







کل 3 دسمبر کو انتخابی نشان مور پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔ کل کا دن انشااللہ جیت کا دن ہو گا نہ صرف مور کہ جیت کا دن ہو...
02/12/2022

کل 3 دسمبر کو انتخابی نشان مور پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔ کل کا دن انشااللہ جیت کا دن ہو گا نہ صرف مور کہ جیت کا دن ہو گا بلکہ میرٹ اور حق کی جیت کا دن ہو گا بلکہ پوری یونین کونسل ٹنگیڑاں کہ جیت کا دن ہو گا۔








اسرائیل کا فلسطین اور قبلہ اول پر 55 سالہ قبضہ ناقابل برداشت ہے۔ وہ وقت آ گیا ہے کہ امت مسلمہ اکٹھی ہو کر فلسطین کے لیۓ ...
28/11/2022

اسرائیل کا فلسطین اور قبلہ اول پر 55 سالہ قبضہ ناقابل برداشت ہے۔ وہ وقت آ گیا ہے کہ امت مسلمہ اکٹھی ہو کر فلسطین کے لیۓ آواز بلند کریں۔





سابق وزیرِ حکومت چوہدری یاسین گلشن صاحب کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی، اللہ ان کو جلد شفا دے، اہل علاقہ سے دعاؤں کی اپیل۔
28/11/2022

سابق وزیرِ حکومت چوہدری یاسین گلشن صاحب کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی، اللہ ان کو جلد شفا دے، اہل علاقہ سے دعاؤں کی اپیل۔

ر مسلماں رگ باطل کے لیے نشتر تھا اس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھا ہے تمہیں موت کا ڈر ...
28/11/2022

ر مسلماں رگ باطل کے لیے نشتر تھا
اس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھا
ہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا




کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
27/11/2022

کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں
فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں





Address

Lower Munghar, Pul Bazar
Abbaspur
12200

Telephone

+923435082731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Farooq Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammad Farooq Khan:

Shortcuts

Share

Category