31/03/2023
سیف پبلک سکول اباخیل میں سالانہ نتیجہ اور تقسیم انعامات کی تقریب .
*GHSS لالاخیل اباخیل کے سرکل کو سیف پبلک سکول نے ٹاپ کردیا* ۔
پہلے 4th پوزیشن سیف پبلک سکول کے نام ۔
*افنان ولد میر سدا خان* نے *پہلی* ۔664/700
اور *معاذ ولد ظفر اللہ شاہ* *نے دوسری* ۔658/700
اور *افنان ولد محمود خان* نے *تیسری* ۔649/700
اور *محمد توصیف ولد مشال* خان نے بالترتیب *چھوتی* پوزیشن حاصل کی.636/700۔