Muhammad umar Siddique official محمد عمر صدیق آفیشل

Muhammad umar Siddique official   محمد عمر صدیق آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad umar Siddique official محمد عمر صدیق آفیشل, Tutor/Teacher, جامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ, گوجرانوالہ.

09/10/2016

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

سنابلی کو دعوت مباہلہ شرعی

اپنے آپ کو اھل سنت اور اھل حدیث کہلوانے والے کچھ لوگ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے بارے خطر ناک اور خطر منہ نظریات رکھتے ہیں
* سیدنا حسین باغی تھے
* ان کو قتل کرکے یزید نے امت پر عظیم احسان کیا
* ان کا قتل از روئے حدیث درست ہے نعوذ باللہ
* وہ اقتدار کے طالب تھے
* اگر وہ تین شرائط پیش نہ کرتے تو ان کی حرام موت ہوتی
* سیدنا حسین رضی اللہ عنہ صحابی نہیں
* ان کے فضائل کی روایات جو بخاری و مسلم اور اہل سنت کے مسلمہ اصول حدیث کے مطابق صحیح ہیں وہ عجمی سازش اور منگھڑت ہیں
* ہم یزید کا دفاع اس لیے کرتے ہیں تاکہ صحابہ کرام پر طعن کا دروازہ بند رہے(محض خوشنما جملہ) اور خود سیدنا علی رضی اللہ عنہ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی گستاخیاں کرتے نہیں تھکتے
* یزید حدیث قسطنطنیہ کا مصداق ہے اصحاب بدر کی طرح وہ پکا جنتی ہے
* برصغیر پاک و ہند میں منکرین حدیث کفار یزید کے سب سے بڑے حامی ہیں حمایت کی وجہ کہ محدثین اس کے خلاف ہیں منکرین حدیث کفار نے محدثین کی دشمنی میں یزید کو ہیرو بنا کر پیش کیا
اسی سلسلے کی کڑی کفایت اللہ سنابلی کی کتاب ہے جو کہ جھوٹوں اور ہفوات کا مجموعہ ہے اور کفایت اللہ کا موقف ٹھیٹھ کفار منکرین حدیث والا ہے وہ اپنی کتاب پر میرے ساتھ مباہلہ شرعی یاں مناظرہ کر لے
وآخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين

04/04/2016
مناظر اسلام حافظ محمد عمر صدیق حفظہ الل 14 فروری سمن آباد فیصل آباد میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے۔۔۔۔
20/02/2016

مناظر اسلام حافظ محمد عمر صدیق حفظہ الل 14 فروری سمن آباد فیصل آباد میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے۔۔۔۔

حسینی لشکر ۔۔۔ الشیخ حضرت مولانا عبدالباسط شیخوپوری حفظہ اللہ ۔۔۔ حافظ قصیم شیخوپوری حفظہ اللہ ، مناظر اسلام حضرت مولانا...
19/02/2016

حسینی لشکر ۔۔۔ الشیخ حضرت مولانا عبدالباسط شیخوپوری حفظہ اللہ ۔۔۔ حافظ قصیم شیخوپوری حفظہ اللہ ، مناظر اسلام حضرت مولانا حافظ محمد عمر صدیق حفظہ اللہ کے گھر دعوت طعام پر والحمدللہ۔۔۔۔مجتبی مقصود بٹ حفظہ اللہ ۔۔۔ مجھ فقیر سمیت دیگر احباب موجود۔۔۔۔

14/02/2016

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سلفیت کا دعوی اور سلفیوں پرزبان درازیاں
ایک جعلی ڈاکٹر مرتضیٰ بخش نے علامہ شہید رحمة اللہ علیه پرخارجیت کا الزام لگایا ہے
اللہ کی قسم!! علامہ شہید خارجی نہیں تھے علامہ اہلحدیثوں کے سرخیل اور سروں کا تاج ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امت کو هر منافق زبان کے چال باز سے خبردار کیا ہے۔
امام مقبل بن هادي الوادعي رحمه الله تعالى نے اس حدیث پر منافق عالم کا باب باندها هے (الجامع الصحیح جلد 5 صفحہ 210)
جو لوگ سلفیت کا لبادہ اوڑد کر سلفی علماء پر زبان درازی کر رہے ہیں اللہ انہیں ہدایت دے۔ آمین

14/02/2016
جامعہ  محمدیہ  گوجرانوالہ  میں  کلاس  پڑھاتے  هوئے
09/11/2015

جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ میں کلاس پڑھاتے هوئے

جامع  مسجد  محمدیہ  میں  جمہ  کا  خطبہ
09/11/2015

جامع مسجد محمدیہ میں جمہ کا خطبہ

Address

جامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
گوجرانوالہ
52250

Telephone

+923006433576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad umar Siddique official محمد عمر صدیق آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category