GES Fareed Town Gujranwala

GES Fareed Town Gujranwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES Fareed Town Gujranwala, Middle School, سکول والی گلی محلہ باہو پورہ فرید ٹاؤن گوجرانوالہ, گوجرانوالہ.

1, Love for all hatred hatred for none.
2, Enter to learn & leave to serve.
3, Always be positive.
4، ہر جگہ ہر وقت ہمیشہ خالص رہیں۔
5، ہر ایک عمل کا ردعمل ہوتا ہے تو کیوں نا اچھا عمل کریں تاکہ ہم فائدے میں رہیں۔ شکریہ
پاکستان زندہ باد

23/05/2025

سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن میں کامیابی پر نائب صدر علی حیدر( 7th ) کیک کاٹتے ہوئے۔

14/05/2025

الیکشن برائے طلباء کونسل سال 26-2025 کے امیدواران سے ریٹرننگ آفیسر/ہیڈ ٹیچر نامزدگی فارم وصول کرتے ہوئے۔
سید اعزازالحسن شیرازی ہیڈ ٹیچر
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فرید ٹاؤن گوجرانوالہ

12/05/2025

پاکستان کی جیت کا جشن
پاکستانی قوم کو فتح مبارک ہو ❤️❤️❤️❤️❤️
ہیڈ ٹیچر ۔ سید اعزازالحسن شیرازی

سجدہ شکر (طالب علم اور سٹاف) شیرینی کے ساتھ پاکستان زندہ باد،  آرمڈ فورسز زندہ باد،  پاکستانی شاہین زندہ باد، GES Fareed...
12/05/2025

سجدہ شکر (طالب علم اور سٹاف) شیرینی کے ساتھ
پاکستان زندہ باد، آرمڈ فورسز زندہ باد، پاکستانی شاہین زندہ باد،
GES Fareed Town Gujranwala

03/05/2025

قاری زکریا صاحب محترم آپ سے محبتی رشتہ قائم دائم رہے گا
حاضری رجسٹر پر الوداعی حاضری۔
پاک پروردگار آپ کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤️❤️❤️❤️❤️

03/05/2025

قاری محمد زکریا صاحب محترم آج اپنی سروس کے آخری دن اپنے ادارے میں جلوہ گر ہوتے ہوئے۔
انتہائی شفیق اور محترم استاد آج رخصت ہو گئے۔
❤️❤️❤️❤️❤️

30/04/2025

Water quality checking .
GES Fareed Town Gujranwala
Results. V good.
Thanks to Almighty ❤️

Address

سکول والی گلی محلہ باہو پورہ فرید ٹاؤن گوجرانوالہ
گوجرانوالہ

Telephone

+923006439294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES Fareed Town Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GES Fareed Town Gujranwala:

Shortcuts

Share

Category