fans
Urdu for kindergarten.
Let's see kindergarten 's world on this page!!! Together we grow, together we learn!
A child's strong foundation begins in kindergarten, and giving importance to their mother tongue helps their learning grow naturally.
31/05/2026
کنڈرگارٹن کے پہلے سال میں اسباق ہمیشہ شناخت کے عمل پر مبنی ہوتے ہیں۔
30/05/2026
کنڈرگارٹن کے پہلے سال کے اسباق کا رنگارنگ اور دلفریب ہونا شرط ہے۔حروف تہجی کی شناخت کا عمل👀
30/05/2026
مصوتے 'ی' کا ع،غ،ف،ق،ک اورگ سے ملاپ
30/05/2026
مصوتے "ی" کا س ،ش،ص،ض،ط اور ظ سے ملاپ
30/05/2026
مصوتے 'ی' سے ل،م،ن اور ہ کا ملاپ
30/05/2026
مصوتے 'ی ' کا 'شرارتی نو حروف' سے ملاپ
یاد رکھیے کہ 'شرارتی نو حروف' اپنے بعد آنے والے کسی حرف سے نہیں جڑتے۔
30/05/2026
مصوتے 'ی' کا 'ج کے خاندان' سے ملاپ
30/05/2026
مصوتے 'ی- کا ب کے 'خاندان سے ملاپ"
Click here to claim your Sponsored Listing.