BAGRA TIMES

BAGRA TIMES Bagra is most beautiful village

02/11/2023
03/09/2021

اللہ کے ولی کی شاندار موت!
واللہ کتنی قابل رشک موت ہے۔لاہور کے معروف عالم دین قاری عبدالمتین اصغر صاحب صحابہ کی شان بیا کرتے ہوئے اور قرآن کی تشریح بیان کرتے ہوئے اچانک اللہ کے حضور حاضر ہو گئے۔اور صحابہ سے ملاقات کے لئے چلے گئے۔اسے کہتے ہے محبت اور عشق دیکھئے آخری لمحات اور دعا کیجئے۔
ٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائیں۔آمین
ایسے موت ہم کو بھی نصیب فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

First day of Eid al_fitr tomorrow at Oman 13/05/2021
12/05/2021

First day of Eid al_fitr tomorrow at Oman 13/05/2021

Israel is terrorist..... may Allah help Palestinians (ameen)
10/05/2021

Israel is terrorist..... may Allah help Palestinians (ameen)

03/05/2021

ھمدرد ضرور بنو ۔۔۔بھارت میں پہلے مسلمانوں کی حالات کچھ یوں تھے۔۔۔۔ملاحظہ فرمایئں۔۔۔

13/04/2021

رمضان كريم

آدمی کا كمانا......اور ...عورت کا اڑانا
06/04/2021

آدمی کا كمانا......اور ...عورت کا اڑانا

30/03/2021

*تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔*

*خدارا اپنی حفاظت کریں۔*

*1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں*
*2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں*
*3- جوشاندہ پئیں*
*4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں*
*5- انڈے کھائیں*
*6- انجیر کھائیں*
*7- بادام کھائیں*
*8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں*
*9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر*
*10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر*
*11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں*
*12- پانی کا استعمال زیادہ کریں*
*ثواب کی نیت سے گروپ میں شئیرکرناصدقہ جاریہ ھے*

*ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو*

*اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.*
*جزاکم ﷲ خیراً کثیرا*
✌✌✌

 پہ بگڑہ کی دہ شوکت علی والد صاحب محمد فرید بابو صاحب وفات شوی صبا سحر 11:00 بجے بہ نماز جنازہ ادا کی گی اللّٰہ تعالٰی د...
23/03/2021


پہ بگڑہ کی دہ شوکت علی والد صاحب محمد فرید بابو صاحب وفات شوی صبا سحر 11:00 بجے بہ نماز جنازہ ادا کی گی اللّٰہ تعالٰی دی مغفرت نصیب کی آمین ثم آمین 24/03/2021

20/03/2021

الله تعالى تمام كرونا مریضوں بشمول وزیراعظم عمران خان کو صحت یابی دیں۔آمین

Address

Nasim Garden
Muscat
2345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAGRA TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to BAGRA TIMES:

Shortcuts

Share

Category