Madrasa Darul Quran Bhokraha Narsing 6 Sunsari Nepal

Madrasa Darul Quran Bhokraha Narsing 6 Sunsari Nepal

Share

Education Hifz And Class Nursery to Class 5 Education For Urdu,Arabic,English and Nepali

29/03/2026

اعلان برائے داخلہ تعلیمی سال 2026
بفضل اللہ تعالیٰ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ
مدرسہ دارالقرآن کا نیا تعلیمی سال
10 شوال المکرم 1447ھ بروز سوموار سے شروع ہو رہا ہے۔
لہٰذا تمام طلبۂ کرام اور معزز سرپرست حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے بروقت داخلہ کروائیں۔
شعبہ جات برائے داخلہ:
شعبہ حفظ وقراءت
شعبہ ناظرہ نورانی قاعدہ
ابتدائی عربی تعلیم
داخلہ جاری ہے۔ محدود نشستیں ہونے کی وجہ سے جلد از جلد رابطہ فرمائیں۔
شرائط داخلہ
1 داخلہ فارم پر کرنا 2 ملکی شناختی کارڈ کا فوٹو کاپی 3 دو عدد حالیہ فوٹو
اعلان برائے ضرورت اساتذہ
1 دو حافظ وقاری جو ہاسٹل میں قیام کرسکے
2 ایک ماسٹر جو عربی اول تک تعلیم دے سکے
خواہش مند حضرات نیچے دئیے نمبر پر رابطہ کریں
9811353865 ,9825382839 9814310920

26/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دارالقرآن بھوکراھا نرسنگھ 6 سے جڑے ہوئے تمام ہی احباب سے گزارش ہے کہ مدرسہ بتاریخ30مارچ2026 بروز سوموار سے باقاعدہ طور پر کھل جائے گا۔۔۔۔۔۔پرانے طلبہ وقت پر آنے کی کوشش کریں تاکہ جدید طلبہ کا داخلہ آسانی سے ہو سکے ۔

20/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ میں مولانا اختر صاحب ندوی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمارے پروگرام میں ہماری مدد کی

18/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مدرسہ دارالقرآن، بھوکراھا نرسنگھ–۶، سنسری، نیپال
سالانہ تعلیمی و اصلاحی پروگرام
بعنوان: تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ
🕘 صبح 9 بجے تا دیر ظہر
📅 22 جنوری 2026ء، جمعرات

27/12/2025

جس دن کا انتظار تھا وہ دن بھی آگیا ۔ مدرسہ دارالقرآن بھوکراہا نرسنگھ میں جو پروگرام ایک روزہ عظیم الشان ۔ تحفظ ختم نبوت کانفرنس ہونا ضروری تھا وہ عنقریب ہو نے والا ہے اور اسی میں بچوں کی دستار بندی بھی طے ہے احباب سے گزارش ہے کہ دعا فرمائیں گے والسلام ۔

27/12/2025

۔ السلام علیکم

22/12/2025

جناب سلیم صاحب کی اھلیہ کا انتقال ہوگیا ہے احباب سے دعا کی درخواست ہے

19/12/2025

نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ابھی ابھی الحاج اسرائیل صاحب کا انتقال ہوگیا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Sunsari?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Madrasa Darul Quran Bhokraha Narsing 6 Sunsari
Sunsari
7586

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:30
Tuesday 07:30 - 12:30
Wednesday 07:30 - 12:30
Thursday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 12:30
Sunday 07:30 - 12:30