Darul ilm Nepal

Darul ilm Nepal عظمت رفتہ کی تلاش ۔ جو خود کو یاد نہیں رکھتا ۔ تاریخ اسے بھلا دیتی ہے۔

13/07/2026

مجلس مشاورت دعوت اسلامی نیپال کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

Followors Following Nepali Muslim Markazi Jamiatul Madina Nepalganj Positive Solutions Darul ilm Nepal

جامعۃ المدینہ فیضان عطار نیپال گنج نیپال میں 30جون کو ہونے والے تحریری مقابلہ کے دوسرے راؤنڈ میں شریک ہونے والے طلبہ اور...
12/07/2026

جامعۃ المدینہ فیضان عطار نیپال گنج نیپال
میں 30جون کو ہونے والے تحریری مقابلہ کے دوسرے راؤنڈ میں شریک ہونے والے طلبہ اور پوزیشن ہولڈر کی تفصیل

22/06/2026

زیارت موئے مبارک

22/06/2026

جامعۃ المدینہ نیپال گنج میں آئے ہوئے زائرین موئے مبارک کی زیارت کرتے ہوئے

21/06/2026

زندگی آگے بڑھتے رہنے کا نام ہے ، جس دن ٹھہراؤ آ گیا سمجھو زندگی ختم ۔ اس لیے آگے بڑھتے رہیے اور دنیا کو روشن کرتے رہیے

جامعۃ المدینہ فیضان عطار نیپال گنج میں ایک طالب علم کو نمایاں کامیابی پر انعام سے نوازا گیا ، آپ سبھی احباب ان کی مزید کامیابی کے لیے دعا فرمائیں

Positive Solutions Nepali Muslim Nasir Uddin Md ShamsuddinQadri Janakpur Nepal Rahbar Nepali Rahbar Nepali Kalam Barkati Nepali Mobarak Husain Nepal

21/06/2026
صدقہ جاریہ کا بہترین موقعجامعۃ المدینہ نیپال گنج میں کمپیوٹر لیب کا کام جاری ہے جن کو مکمل کرنے کے لیے ہمیں ان چیزوں کی ...
21/06/2026

صدقہ جاریہ کا بہترین موقع

جامعۃ المدینہ نیپال گنج میں کمپیوٹر لیب کا کام جاری ہے جن کو مکمل کرنے کے لیے ہمیں ان چیزوں کی ضرورت ہے :
25/کمپیوٹر
25/ کرسی
1/ اسمارٹ بورڈ
1/ ایک ایک سی ڈی
2/ اے سی
نیز
کمپیوٹر لیب کو بہتر بنانے کے لیے مزید چیزوں کی بھی ضرورت ہے
مدد فرما کر اپنے لیے صدقہ جاریہ کا انتظام کریں ۔
زیادہ جانکاری کے لیے
پوسٹ میں دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں
جزاک اللہ خیرا

Darul ilm Nepal Frends Followors

17/06/2026

اگر آپ نیپال سے تعلق رکھتے ہیں اور کسی مدرسے میں زیرِ تعلیم ہیں، تو کم از کم دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات ضرور دے لیں۔ یہ اسناد مستقبل میں آپ کے بہت کام آئیں گی۔
امتحان دینے کے کئی راستے موجود ہیں۔ اگر آپ کوشش کریں گے تو ضرور کامیاب ہوں گے اور اپنے لیے نئے مواقع پیدا کر سکیں گے۔ ان اسناد کے بغیر سرکاری شعبوں میں داخلہ اور ملازمت کے مواقع حاصل کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
اگر ہماری طرح آنکھیں بند کرکے دوڑتے رہیں گے، تو بعید نہیں کہ بعد میں ہماری ہی طرح راستے محدود نظر آنے لگیں، اور پھر دس ہزار کے محدث اور پندرہ ہزار کے مفتی بن کر روزگار کی تلاش میں دربدر پھرنا پڑے۔
اس لیے دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کی بنیادی اسناد بھی حاصل کریں، تاکہ دین کی خدمت کے ساتھ ساتھ زندگی کے عملی تقاضوں کو بھی بہتر انداز میں پورا کر سکیں۔
منقول
Followors
Friends

Address

Nepalganj
Nepalganj

Telephone

+919956447451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul ilm Nepal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darul ilm Nepal:

Shortcuts

Share

Category