Jamia Owaisia Noor-Ul-Islam
Islamic Madrasa (Hifz Qurran, Qirat, Darse Nizami) + Secondary school (Nursery to class 10) Quality
#تعلیم #نیپال
رمضان مبارك!
نسأل الله أن يملأ قلوبنا إيمانًا، وبيوتنا بركةً، وحياتنا صحةً ونجاحًا ويتقبّل منا ومنكم الصيام والقيام وصالح الأعمال. آمين.
كل عام و أنتم بخير
11/02/2026
🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸
الحمد لله! انتہائی مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ كل بروز جمعرات، 12 فروری 2026 کو "النوُر پبلک سیکنڈری اسکول" شوبھاپور میں
گرل ہاسٹل کی بنیاد علماء و مشائخِ کرام کے مبارک ہاتھوں رکھی جا رہی ہے۔
یہ اقدام ہماری بیٹیوں کی
📚 تعلیم
🛡️ تحفظ
🌱 بہتر مستقبل
کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔
"مرد کی تعلیم فرد کو سنوارتی ہے، عورت کی تعلیم نسلوں کو سنوارتی ہے"
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے اور اسے امت و معاشرے کے لیے ذریعۂ خیر بنائے۔ آمین 🤲
زیرِ اہتمام: جامعہ اویسیہ نورالاسلام، شوبھاپور
📍 لہان–18، شوبھاپور، سرہا، نیپال
#تعلیم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahan
26.770556164309653,86.47389605423191