Sultan Nadvi

Sultan Nadvi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultan Nadvi, Education, Kathmandu.

03/01/2026
25/10/2025

علی ایک ذہین طالبِ علم تھا، لیکن اسے ایک عادت تھی —
وہ ہر کام کل پر ٹال دیتا تھا۔
استاد کہتے، “بیٹا، آج کا کام آج کرو”،
مگر وہ ہنس کر کہتا، “سر! ابھی تو وقت ہے نا!”

امتحان قریب آئے تو کتابیں کھولیں،
مگر اب یاد کرنے کے لیے وقت کم اور پریشانی زیادہ تھی۔
رات بھر جاگنے کے باوجود دماغ خالی تھا۔
امتحان کے دن اُس کے آنکھوں میں نیند، دل میں خوف،
اور ہاتھ میں خالی قلم تھا۔

جب رزلٹ آیا، تو علی کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔
تب استاد نے آکر کہا:

> “بیٹا، وقت سب کو برابر ملتا ہے،
فرق صرف یہ ہے کہ کوئی اسے سنبھال لیتا ہے
اور کوئی اسے ضائع کر دیتا ہے…”

اس دن علی نے ایک فیصلہ کیا —
کہ اب وہ وقت کا غلام نہیں بنے گا،
بلکہ وقت کو اپنا ساتھی بنائے گا۔

25/10/2025

نماز چھوڑنے والے کو سکون کبھی نہیں ملتا، چاہے دنیا کی ہر چیز مل جائے۔

05/09/2025

ما هي الحياة الطيبة السعيدة؟
الحياة الطيبة.. الرِّزق الحلال في الدنيا، والقناعة في الدنيا، وأن يحيا مؤمنًا عاملًا بطاعة الله، إنها السعادة، وهي الجنة، ولا تطيب لأحد حياة دون الجنَّة. وهي رزق يوم بيوم،
وقيل: إنَّها حلاوة العبادة وأكل الحلال،
ويقال: إنَّها عيش الإنسان في بلده مع الكفاية والعافية، وقيل: مطلق الكفاية والعافية.

Want your school to be the top-listed School/college in Kathmandu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Kathmandu