Jamiatul Quraan Al-Kareem

Jamiatul Quraan Al-Kareem خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ

شرک سے بچنے کی کوشش کریں چاہے وہ شرک اصغر ہو یا شرک اکبر،
12/04/2026

شرک سے بچنے کی کوشش کریں چاہے وہ شرک اصغر ہو یا شرک اکبر،

09/04/2026

اللہ کا شکر ادا کریں
دوسری بات یہ ہے کہ جو میسر ہے، جو اللہ نے آپ کو نصیب کیا ہے، اس پر شکر کریں، میں اس لیے نہیں کہتا کہ میں ندوۃ العلماء کا ناظم ہوں یا بہر حال مجھے اپنے ادارہ کی تعریف کرنی ہے کہ اچھا ہے، بلکہ اس لیے کہتا ہوں کہ میں اس میں آپ کا فائدہ سجھتا ہوں، اور آپ کا اسی میں فائدہ ہے کہ آپ یہاں آئے ہیں تو اس کو اپنے لیے موضوع ترین جگہ سمجھیں اور اپنے استاذوں کو یہ مقام دیں کہ وہ آپ کی پوری پوری رہنمائی کر سکتے ہیں اور آپ کو پورا فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
(مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندوی رحمہ اللہ
طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں)

Address

Inaruwa Sunsari
Itahari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiatul Quraan Al-Kareem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category