Al Mahad Darul Qur'an Wassunnah Gaur Rautahat Npl

Al Mahad Darul Qur'an Wassunnah Gaur Rautahat Npl

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Mahad Darul Qur'an Wassunnah Gaur Rautahat Npl, College & University, Gaur Muncipal, Gaur.

Al Mahad Darul Qur'an Wassunnah Gaur Rautahat Npl 03/08/2021

طلباۓ درجہ حفظ کو اطلاع دی جاتی ہیکہ آپ کا محبوب ادارہ معہد دارالقرآن والسنہ گؤر روتہٹ نیپال میں بروز بدھ بتاریخ 21ذوالحجہ سے قدیم وجدید داخلے کا آغاز ہوجاۓگا باذوق طلبہ جلد از جلد اپنے ولی یا سرپرست کے ہمراہ معہد
حاضر ہوکر داخلہ مکمل کرالیں

المعلن محمدشہاب الدین فاروقی بانی و مہتمم معہد ھذا

قاری محمد جمشید صاحب عرفانی ناظم تعلیمات معہد ھذا
9815213778
9811164492

Al Mahad Darul Qur'an Wassunnah Gaur Rautahat Npl University

05/10/2020

محمد عبدالخالق ناظم اعلی معہد دارالقرآن والسنہ گئور

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ تمام طلباء کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ آپ کا مدرسہ المعہد دارالقرآن والسنہ میں 10اکتوبر بروز سنیچر کو داخلہ شروع ہوگا اسلئے آپ تمام طلباء عزیز کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ مقررہ وقت پر مدرسہ ہذا میں پہنچ کر اپنا اپنا داخلہ کرالیں
نوٹ قدیم طلبہ کا داخلہ فیس ایک ہزار روپے اور جدید طلبہ کا داخلہ فیس پندرہ سو روپے ہوگا مزید یہ خیال ضرور
رکھیں کہ داخلہ کرنیکا وقت صرف دو دن رہے
رابطہ نمبر 9809293856
9809288786

27/07/2018

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Want your school to be the top-listed School/college in Gaur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Gaur Muncipal
Gaur
44500