24/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اصل اعلان اب ایا ہے
مدرسہ اصلاح المسلمین گمھریا روٹہٹ نیپال
چھٹی۔ چھٹی ۔ چھٹی
قرآن مجید کی تلاوت۔ نعت رسول۔ تقریر۔ سماجی بہبود
24/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اصل اعلان اب ایا ہے
مدرسہ اصلاح المسلمین گمھریا روٹہٹ نیپال
چھٹی۔ چھٹی ۔ چھٹی
21/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم جناب مولانا شاھد معین صاحب قاسمی
سابق امام وخطیب جامع رشید دارالعلوم دیوبند
07/05/2026
اللہ تعالیٰ میرے لڑکے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
ہمارے طالب علم کا انتقال بے حد افسوس ناک ہے۔ وہ نہ صرف ایک محنتی اور ذہین طالب علم تھا بلکہ ایک معصوم روح تھا جس نے اپنی محبت اور اخلاق سے سب کے دلوں میں جگہ بنا لی تھی۔ اُس کی جدوجہد، سوالات، مسکراہٹیں اور استاد کی عزت کرنے کا انداز ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
یہ صرف ایک طالب علم کا جسمانی انتقال نہیں، بلکہ ایک خواب، ایک مستقبل اور اُس خاندان کا سہارا ختم ہو جانا ہے۔ استاد ہونے کے ناطے ہمارے دل میں جو خلاء پیدا ہوا ہے، وہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
اللہ تعالیٰ اس کی قبر کو روشن اور فراخ کرے، اس کی مغفرت فرمائے اور ہم جیسے استاد کو صبر عطا کرے
۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔😭
میرا طالب علم نہیں لڑکے جیسا تھا
اب نہیں رہا ہمارے بیچ
قرآن کریم کی تلاوت خوبصورت آواز میں
#قران
Ramzan Mubarak ❤️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحب
قرآن کریم کی تلاوت
مدرسہ اصلاح المسلمین گمھریا روٹہٹ نیپال کا ایک طالب علم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جامعہ عمر فاروق رضی اللّٰہ علیہ موتیا بازار مٹھیا
روٹہٹ نیپال کا ایک ہونہار طالب علم قرآن کریم کی تلاوت خوبصورت آواز میں کرتا ہوا
جلسہ دستاربندی میں
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ انکو اور ترقیات سے نوازے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
از قلم مولانا محمد معصوم غالب
05/01/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Surah Rahman beautiful sound(سورۃ الرحمٰن)❤️ #rahman #surahrahman #tilawat #quran #allah |masumgalib Quran Sharif ki tilawat Quran ki tilawat Qur'an Shareef ki Tilawat tilawat tilawat kis Tarah kare Quran ki tilawat kis Tarah Karen Quran sunane ka fayda kya ...