Madrasa Arbia Taleem ul Quran HMC Taxila

  • Home
  • Madrasa Arbia Taleem ul Quran HMC Taxila

Madrasa Arbia Taleem ul Quran HMC Taxila مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن مکی مسجد ایچ ، ایم ، سی ٹیکسلا? We Provide the Quality Islamic Religious EDUCATION to our Muslims society.

Our MISSION ISLAM Spread All over the World

بچے عصر کےبعد گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے
26/01/2016

بچے عصر کےبعد گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے

10/01/2016
Salana Tatelat 2015
14/05/2015

Salana Tatelat 2015

19/05/2014
الحمد للہ  اللہ کا جتنا بھی شکرادا کیا جائے کم ہے۔ اس سال شعبہ حفظ میں 55 بچوںنےاللہ تعالیٰ کے پاک کلام کو اپنے سینوں کے...
17/05/2014

الحمد للہ اللہ کا جتنا بھی شکرادا کیا جائے کم ہے۔ اس سال شعبہ حفظ میں 55 بچوںنےاللہ تعالیٰ کے پاک کلام کو اپنے سینوں کے اندر محفوظ کیا ۔ اس تقریب مین جو 13رجب المرجب بمطابق 13مئ 2014کو منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی حضرت اقدس جناب قاضی ارشد الحسینی دامت برکاتہم عالیہ تھے انھوں نے حفاظ کرام کو اپنے دست مبارک سے انعامات دیے اور اس کے بعد شعبہ کتب میں درجوں میں اول، دوم اور سوم اور پورے سال کی کارکردگی کے اعتبار سے اول ، دوم اور سوم آنے والے طلبائ کو انعامات بھی دیے ۔

17/05/2014
15/05/2014

13رجب المرجب بمطابق 13مئ2014 کو تقریب ایچ ایم سی مکی مسجد میں منعقد ہو ئی ۔ سٹیچ سیکریٹری کے فرائض مولانا تجمل خان صاحب نے ادا کئے ۔ اس ویڈیو میں تقریب کی جھلکیاں دکھائی گئ ہیں۔

Result of the Whole Year 2013-14. The Annual Exam RESULT is coming Soon.
13/05/2014

Result of the Whole Year 2013-14. The Annual Exam RESULT is coming Soon.

12/05/2014

مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن ایچ ، ایم ، سی ٹیکسلا ضلع راولپنڈی، پاکستان رجسٹرڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان

مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن ایچ ، ایم ، سی ٹیکسلا 1974 سے دینی تعلیم میں اسلام کی سربلندی کے لئے کاوشوں میں مصروف عمل ہے۔

جناب قاری محمد سلیمان صاحب غفرلہ نے اس کی بنیاد رکھی۔

مدرسہ ھذا میں شعبہ حفظ و ناظرہ شعبہ کتب اورتجوید کا شعبہ بھی ہے۔ہر شعبے کے استاذ انتہائی محنت کے ساتھ طالبعلموں کو دینی تعلیم کے زیور سے آراستہ کر رہے ہیں۔

ملک بھر سے سینکڑوں طالبعلم یہاں دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔ اب تک شعبہ حفظ سے فارغ ہونے والے طالبعلموں کی تعداد ہزاروں ہے
جبکہ شعبہ کتب میں گزشتہ دس سالوں سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان میں 100فیصد نتیجہ رہا ہے جو کہ ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔

انشاء اللہ تعالٰی اگلے تعلیمی سال  (شوال المکرم 1435ھ)کے مہینے سے درجہ اعدادیہ سے درجہ سادسہ تک کے داخلے شروع ہو جائیں گ...
12/05/2014

انشاء اللہ تعالٰی اگلے تعلیمی سال (شوال المکرم 1435ھ)کے مہینے سے درجہ اعدادیہ سے درجہ سادسہ تک کے داخلے شروع ہو جائیں گے۔

12/05/2014
11/05/2014

Address

Near Foundry Gate HMC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Arbia Taleem ul Quran HMC Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrasa Arbia Taleem ul Quran HMC Taxila:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share