Islamic reminder urdu

  • Home
  • Islamic reminder urdu

Islamic reminder urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic reminder urdu, Education Website, .

🌙 Islamic Reminder Urdu میں خوش آمدید 🌸
یہ ایک اسلامی پیج ہے جہاں آپ کو قرآن و حدیث کی روشنی میں دل کو چھو لینے والے پیغامات اور نصیحت آموز باتیں ملیں گی۔

📖 روزانہ اسلامی اقوال
🕌 قرآن و حدیث کی خوبصورت باتیں
💭 دل کو چھو لینے والی نصیحتیں

13/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔وہ کون سا پھل ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں قسم کھا کر فرمایا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید...
12/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔
وہ کون سا پھل ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں قسم کھا کر فرمایا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا:
﴿وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ﴾ "قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی"
(سورۃ التین: 1)
سبحان اللہ! 🌿
جس پھل کا ذکر اللہ تعالیٰ قرآن میں قسم کے ساتھ فرمائے، اس کی اہمیت اور برکت کا اندازہ لگائیے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پاک کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

📍 کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔وہ کون سا مبارک پھل ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں انجیر کے ساتھ فرمایا ہے؟ 🌿❤️اللہ تعالی...
11/06/2026

📍 کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔
وہ کون سا مبارک پھل ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں انجیر کے ساتھ فرمایا ہے؟ 🌿❤️
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا:
﴿وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ﴾
"قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی"
📖 (سورۃ التین: 1)
🌿 سبحان اللہ!
زیتون ایک ایسا بابرکت پھل ہے جس کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے۔
اس کے درخت، پھل اور تیل میں بے شمار فوائد اور برکت رکھی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ہر نعمت اس کی قدرت اور حکمت کی نشانی ہے۔ ❤️







کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔وہ کون سا پھل ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں قسم کھا کر فرمایا ہے؟ 🌿❤️
10/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ 🤔
وہ کون سا پھل ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں قسم کھا کر فرمایا ہے؟ 🌿❤️

ہر غروب ہونے والا سورج یہ پیغام دیتا ہے... 🌅🕌
05/06/2026

ہر غروب ہونے والا سورج یہ پیغام دیتا ہے... 🌅🕌

قدرت کے رنگ، خالق کی عظمت 🌿❤️
01/06/2026

قدرت کے رنگ، خالق کی عظمت 🌿❤️

اللہ کی نعمتوں پر غور کریں ❤️🍈
31/05/2026

اللہ کی نعمتوں پر غور کریں ❤️🍈

29/05/2026

اور تمھارے رب نے فرما دیا ہے کہ تم مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا۔
ہم اکثر لوگوں کے سامنے اپنے دکھڑے روتے ہیں، جہاں سے صرف نسلی یا پھر تماشہ ملتا ہے۔ لیکن ایک میرا اور آپ کا

اللہ ہے جو:

پکارنے پر ناراض نہیں ہوتا۔

بار بار مانگنے سے تھکتا نہیں ہے۔

دلوں کے وہ راز بھی جانتا ہے جو ہم زبان پر لا نہیں سکتے۔

اگر زندگی میں کوئی پریشانی ہے، کوئی خواہش ادھوری ہے یا دل اداس ہے... تو جائیے، وضو کیجیے اور سجدے میں اپنے رب کے سامنے سب رکھ دیجیے۔ وہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے، وہ سب ٹھیک کر دے گا۔
ر یاد رکھیے:

دعا تقدير بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔ مایوس نہ ہوں، کیونکہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔

اللہ پاک ہم سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے۔ آمین

With Md Hamad – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/05/2026

With Md Hamad – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

19/05/2026

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic reminder urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share