29/08/2025
میں اپیل کرتا ھوں ماڑی پور ٹاؤن کے تمام مسلمانوں سے کہ جیسا کہ آپ سبکو معلوم ھے کہ خیبر پختون خواں کے بھت سارے علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے لوگ متاثر ھوئے ھے براہ کرام مساجد میں بھر پور چندہ جمع کیا جائے علماء کرام کی قیادت میں ایک وفد یہ تعاون متاثرین سیلاب زدگان تک ہھنچائنگے انشاءاللہ میں جمعیت علماءاسلام ماڑی پور ٹاؤن کے تمام عھدداران اور کارکنوں سے درخواست کرتا ھوں کہ قائدین خاصکر قائد جمعیت کا حکم ھے کہ متاثرین کے ساتھ بھر پور تعاون کیا جائے اپیل کنندہ مولانا بلال امیر جے یو آئ ماڑی پور ٹاؤن ضلع کیماڑی کراچی
16/08/2025
اَشْھدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلاَّاللَّہُ وَ اَشْھَدُ اِنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہ وَ رَسُولَہ☝️☝️☝️☝️
10/08/2025
From South Korea
A new Muslim has declared the shahada and entered Islam
With the Pakistani sheikh, Muhammad Umair
We ask Allah to grant him steadfastness and beneficial knowledge.
Sheikh Muhammad Umair
Imam of the Central Mosque and Islamic Center in Gwangju, South Korea. Dozens of Koreans and non-Koreans have embraced Islam through him.
We ask Allah to protect him, increase him in knowledge, and make him a source of benefit.
12/07/2025
پاکستان ایمبیسی جنوبی کوریا نے گوانگجو چیمبر آف کامرس ہال میں ایک خصوصی تقریب بعنوان کھلی کچہری منعقد کی جس میں حال ہی میں تعینات ہونے والے پاکستان کے سفیر، جناب سید معظم علی شاہ نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر سفیر پاکستان نے کمیونٹی کے مسائل سنے اور ان کے جلد از جلد حل کی یقین دہانی کروائی۔
تقریب میں کوانگجو مسجد اینڈ اسلامک سینٹر کے امام محمد عمیر اور گوانگجو پولیس چیف سمیت دیگر اعلیٰ کورین سرکاری افسران نے بھی شرکت کی۔
Pakistan Embassy in Republic of Korea
゚viralシ