Wazir-123

Wazir-123

Share

Regarding admission in Kyrgyzstan for MBBS/ MD contact with us .

17/05/2026

dunya k sumra gham dy zamong gham sumra Kam dy 💔💔🥹🥹Baggy Khan is a real hero, but unfortunately people only use him for followers and likes. No one helps him financially for his business, and nobody looks at the condition of his home or understands his situation.
Share the video support him please everyone.

22/03/2026

آؤٹ لوفرا ٹک ٹاکر کو اپنے شوہر نے قتل کر دیا قتل کی ویڈیو پہلی کمینٹ میں موجود ہے
ایک عورت… ایک ماں… اور ہمارا معاشرہ
آؤٹ لوفرا نامی ٹک ٹاکر، جس کے دو معصوم بچے تھے۔ شوہر نے ساتھ چھوڑ دیا تو اس نے ہمت نہیں ہاری، لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اپنے بچوں کے لیے رزق کماتی رہی۔ پھر ایک دن خوشحال گڑ پل پر اس کی ویڈیو وائرل ہوئی… اور وہیں سے اس کی زندگی کا رخ بدل گیا۔

ہم نے اس کو دیکھا، شیئر کیا، وائرل کیا… اور پھر آہستہ آہستہ وہ سوشل میڈیا کی دنیا میں دھکیل دی گئی۔ لائیو ویڈیوز، نامناسب الفاظ، اور ایک ایسا راستہ جس پر شاید وہ خود بھی نہ جانا چاہتی تھی۔ مگر یہ سب کیسے ہوا؟ کیا وہ اکیلی قصوروار تھی؟

سچ یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ بھی برابر کا ذمہ دار ہے۔ ہم نے اسے اوپر اٹھایا، ہم نے ہی اسے اس مقام تک پہنچایا۔ اگر ہم اسے سپورٹ نہ کرتے، اس کی ویڈیوز نہ پھیلاتے، تو شاید آج کہانی کچھ اور ہوتی۔

آج وہ اس دنیا میں نہیں رہی… مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اب بھی لوگ تنقید کر رہے ہیں، باتیں بنا رہے ہیں۔ کیا ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کی موت پر خوش ہونا چاہیے؟ ہرگز نہیں۔

ہمیں سوچنا ہوگا… ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ کسی کی مجبوری کو تماشا بنانا، کسی کی کمزوری کو وائرل کرنا… یہ کہاں کی انسانیت ہے؟

اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے، ہمیں دوسروں کی عزت کرنے اور صحیح راستہ اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔.آؤٹ لوفرا ٹک ٹاکر کو اپنے شوہر نے قتل کر دیا قتل کی ویڈیو پہلی کمینٹ میں موجود ہے
ایک عورت… ایک ماں… اور ہمارا معاشرہ
آؤٹ لوفرا نامی ٹک ٹاکر، جس کے دو معصوم بچے تھے۔ شوہر نے ساتھ چھوڑ دیا تو اس نے ہمت نہیں ہاری، لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اپنے بچوں کے لیے رزق کماتی رہی۔ پھر ایک دن خوشحال گڑ پل پر اس کی ویڈیو وائرل ہوئی… اور وہیں سے اس کی زندگی کا رخ بدل گیا۔

ہم نے اس کو دیکھا، شیئر کیا، وائرل کیا… اور پھر آہستہ آہستہ وہ سوشل میڈیا کی دنیا میں دھکیل دی گئی۔ لائیو ویڈیوز، نامناسب الفاظ، اور ایک ایسا راستہ جس پر شاید وہ خود بھی نہ جانا چاہتی تھی۔ مگر یہ سب کیسے ہوا؟ کیا وہ اکیلی قصوروار تھی؟

سچ یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ بھی برابر کا ذمہ دار ہے۔ ہم نے اسے اوپر اٹھایا، ہم نے ہی اسے اس مقام تک پہنچایا۔ اگر ہم اسے سپورٹ نہ کرتے، اس کی ویڈیوز نہ پھیلاتے، تو شاید آج کہانی کچھ اور ہوتی۔

آج وہ اس دنیا میں نہیں رہی… مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اب بھی لوگ تنقید کر رہے ہیں، باتیں بنا رہے ہیں۔ کیا ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کی موت پر خوش ہونا چاہیے؟ ہرگز نہیں۔

ہمیں سوچنا ہوگا… ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ کسی کی مجبوری کو تماشا بنانا، کسی کی کمزوری کو وائرل کرنا… یہ کہاں کی انسانیت ہے؟

اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے، ہمیں دوسروں کی عزت کرنے اور صحیح راستہ اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔.
゚viralfbreelsfypシ゚viral

13/03/2026

اغا صاحب کی بے وقوفی چیک کرو اور بنگلہ دیش کی سپورٹس مین شپ چیک کرو بنگلہ دیش کرکٹ کا لیول چیک کرو

12/03/2026

Lanja 😂😂bagykhan vs Kamal jamal 😂😂
゚viralfbreelsfypシ゚viral

12/03/2026

مسافروں تہ سپیشل دعا 😂

05/03/2026

Hard luck England 😭😭

26/02/2026

🥺🥺🙏

26/02/2026

دونوں طرف کے عوام کو زندہ باد اور مردہ باد کے بجائے اپنے حکومتوں پر جنگ ختم کرنے کے لیے دباو ڈالنا چاہئے جو کوئی بھی جنگ کو سپورٹ کررہا ہے وہ جاہل ہےکیونکہ جنگ بربادی ہے🕊️

26/02/2026

پاک افغان بارڈر پر جنگ چھڑ گئی، بڑے پیمانے پر حملے،جانیے تازہ ترین صورتحال

Want your school to be the top-listed School/college in Bishkek?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Bishkek