04/01/2025
تفسیر القرآن کورس
خواتین طالبات کے لئے آن لائن کلاسز بذریعہ زوم
▫️ آسان اردو میں قرآن کریم کا لفظ بہ لفظ ترجمہ
▫️ قرآن پاک کے مختلف ترجموں میں فرق، اس کی وجوہات اور خصوصیات
▫️ فرقہ واریت سے پاک مختلف تفاسیر کا تقابلی جائزہ
▫️ آیات کا شان نزول، کون سی آیت کب، کیوں اور کس صورتحال میں نازل ہوئی
▫️ زندگی کو قرآن و حدیث کے مطابق ڈھالنے کا موقع
🎧📱 کلاسز: روزانہ پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
Daily class 30 minutes.
Timings:8:30 to 11:30 pm
🔄 دورانیہ : تقریباً 2 سال
🎗️کورس کے اختتام پر سند جاری کی جاتی ہے
📞 +923260755670