Learn Italian Language in Urdu And English

Learn Italian Language in Urdu And English This page is free to learn Italian language . A book is free to download to learn Italian. YouTube
(1)

01/02/2026

FIA Airport se offloading truth

01/02/2026

F i A air port offloading truth

23/01/2026

𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 & 𝗩𝗜𝗦𝗔 𝗣𝗥𝗢𝗖𝗘𝗦𝗦 𝗜𝗧𝗔𝗟𝗬 𝟮𝟬𝟮6
اٹلی 🇮🇹 ایڈمیشن لینے سے ویزہ لینے اور اٹلی پہنچنے تک تمام پراسیس کی Summary درج زیل ہیں
𝐓𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝟒 𝐒𝐭𝐞𝐩𝐬 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐲𝐨𝐮 𝐦𝐮𝐬𝐭 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰:
اٹالین یونیورسٹیوں کا زیادہ تر داخلہ سیشن ستمبر سے شروع ہوکر مئی تک ہوتا ہے۔ اسلیئے ایڈمیشن سے لیکر ویزہ لینے تک سٹوڈنٹس کو چار مراحل سے گزارنا ہوتا ہے۔
1) Search for universities and courses
𝟮) 𝗔𝗽𝗽𝗹𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗮𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻:
جب اپکو اپنا مطلوبہ فیلڈ مل جائے جس میں اپ داخلہ لینا چاہتے ہے تو اپنے سب سے پہلے اس یونیورسٹی کی ڈیڈ لائنز دیکھنی ہوگی کہ داخلہ کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم؟۔ ہر ایک یونیورسٹی کی اپنی ڈیڈ لائن ہوتی ہے جو کہ ستمبر سے شروع ہوکر اپریل میں ختم ہوتا ہے۔ یہ معلومات اپ اپنی مطلوبہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہے۔
4) 𝑹𝒆𝒒𝒖𝒊𝒓𝒆𝒅 𝑫𝒐𝒄𝒖𝒎𝒆𝒏𝒕𝒔:
درج زیل ڈاکومنٹس اپنے اپنے پاس تیار رکھنے ہے تاکہ بعد میں اپکو اپلائی کے وقت مشکلات درپیش نہ ہو۔
• Educational Documentation
• Motivation Letter ( Most Important)
• Passport
• Letter of Recommendations
• CV ( Most Important)
• IELTS
• Job Certificates (Optional)
Documents for Scholarhships!
سوال: اسکالرشپس کیلئے کونسے ڈاکومنٹس زیادہ تر ضروری ہوتا ہے؟
جواب:
1.CV
2.Degrees/Transcript
3. Cover letter
4.Recommendations Letter
5.Research Proposal
6. Motivation letter/Personal Statement
7.Passport
8. IELTS/ TOFEL
---------------------------------------------------------------
اپ ہر ایک یونیورسٹی کو اپنا درخواست یعنی اپلائی کرسکتے ہے۔ اپلائی کرنے بعد اپنا Email دیکھتے رہیں اور ان تمام یونیورسٹیوں کی لسٹ کا ایک Excel شیٹ بنائیں جس پر اپنے اپلائی کیا ہے۔ جس میں بنیادی معلومات اپنے درج کرنی ہے جیسے کہ یونیورسٹی کا نام، اسکا لنک، اسکی ڈیڈلائن اور ساتھ ساتھ یونیورسٹی پر Login کرنے کیلئے اپنا Email اور پاسورڈ وغیرہ!!
4) 𝑨𝒇𝒕𝒆𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒂𝒅𝒎𝒊𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏 (𝑽𝑰𝑺𝑨 𝑷𝑹𝑶𝑪𝑬𝑺𝑺):
رزلٹ کا انتظار کریں اگر اپکا ایڈمیشن کسی بھی یونیورسٹی میں ہوجاتا ہے تو اپکو پھر درج ذیل Steps سے گزرنا ہوگا۔
A· Apply for Pre-Enrolment
B· Apply for CIMEA (for Karachi only)
C· Apply for DOV (Islamabad)
D· Apply for Visa
4) 𝑨𝒑𝒑𝒍𝒚 𝑭𝒐𝒓 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒍𝒂𝒓𝒔𝒉𝒊𝒑:
اٹلی کے اندر کچھ یونیورسٹیاں ایسی ہوتی ہے جو ایڈمیشن کیساتھ ساتھ اپکو اسکالرشپس بھی مہیا کرتا ہے یہ Depends کرتا ہے مطلوبہ یونیورسٹی پر!!
اگر یونیورسٹی اپکو ایڈمیشن دیتا ہے اور اسکالرشپس نہیں تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں! اٹلی کے اندر ہر ایک region کے اندر اسکالرشپس ہوتی ہے۔ اپکی یونیورسٹی کونسی Region میں اتی ہے اس ریجن کی اسکالرشپس پر اپکو اپلائی کرنا ہوتا ہے۔
---------------------------------------------------------------
فی الحال اٹلی کی یونیورسٹیز میں داخلے کا اوپن ہیں ہے جس میں بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ وقت پر تیاری شروع کریں تو 2026 کے انٹیک کے لیے با آسانی اپلائی کیا جا سکتا ہے۔
اسکالرشپس کی باقی معلومات درج زیل ہیں!
اٹلی میں تعلیم کی ایک بڑی خاص بات یہ ہے کہ یہاں کی یونیورسٹیز کی فیس بہت کم ہے۔ زیادہ تر پبلک یونیورسٹیز کی سالانہ فیس 0 سے 3000 یورو کے درمیان ہوتی ہے، جو کہ پاکستانی روپوں میں تقریباً ایک سے ساڑھے نو لاکھ روپے بنتی ہے۔ لیکن اگر آپ اسکالرشپ حاصل کر لیں، تو یہ فیس یا تو مکمل معاف ہو جاتی ہے یا بہت کم رہ جاتی ہے۔
Deadlines are (June-August).
Tips for Italy 🇮🇹:
- Apply Early When Admissions Open
- Visa Process Take huge Time
- Apply in only English Taught Program
- Apply only in Public Universities of Italy
- Do IELTS - (Very Important)
(COPIED)

15/08/2025

Italian pronouns

20/07/2025

Definite article in Italian IL LO LA ..

03/07/2025

J K Y W X pronunciation in Italian language

22/06/2025

Z ka tulafaz

15/06/2025

s کا تلفظ اور آواز S

13/06/2025

GLi GN نی اور لی کی آوازیں

11/06/2025

C G کی مختلف آوازیں ۔ مثلاً چ ک ج گ C G
ویڈیو تھوڑی لمبی ہے
language

Indirizzo

Siena

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Learn Italian Language in Urdu And English pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi

Digitare