اسلام وعلیکم تمام عالم اسلام کو دلی عید الفطر مبارک، نماز عید تقریباً سب نے ادا کر لی ہو گی، کمٹ کر کے بتائیں کس شہر میں ادا کی، اس کے علاوہ اپنی عید کی تصویر اپنے نام اور شہر کے نام کے ساتھ انباکس کریں، پیج پر اپلوڈ کی جائیں گی شکریہ
Teach Yourself Italian اٹالین خود سیکھئے
Teach yourself Italian اطالوی زبان خود سیکھئے انتہائی آسان اردو ترجمے کے ساتھ بالکل فری۔
🌙🌙🕌🕌اٹلی، دبئی سعودیہ اور جہاں عید منائی جارہی ہے فیس بک کے دوستوں، عزیزوں سب کو عید الفطر مبارک ہو اللہ پاک ہم سب کی عبادات قبول کرے اور آسانیاں فرمائے آمین
29/03/2025
Teach Yourself Italian اٹالین خود سیکھئے
کی جانب سے تمام اہل اسلام کو شوال کا چاند اور عیدالفطر مبارک ہو💐💝
Need 10 followers to complete weekly challenge
Please invite your friends to follow our page thanks
27/03/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 Nawazish Ali
Drop a comment to welcome them to our community,
27/03/2025
اطالوی زبان میں جزبات کا اظہار کمنٹ میں بتائیں 🇮🇹
اطالوی زبان میں شکریہ کے جواب میں کیا کہا جاتا ہے؟🇮🇹
اطالوی زبان میں شکریہ کے طور پر بولے جانے والے فقرے کو کیا کہتے ہیں؟🇮🇹
عام طور پر اطالوی زبان میں بات چیت شروع کرنے سے پہلے کیا بولا جاتا ہے؟🇮🇹
اطالوی زبان میں حروف تہجی کو کیا کہا جاتا ہے؟🇮🇹
اطالوی زبان میں حروف تہجی کی کیا تعداد ہے؟🇮🇹
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.