21/09/2026
� بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌸
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
🌷 جشنِ ولادتِ امام حسن عسکری علیہ السلام 🌷
بسلسلۂ ولادتِ باسعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام مدینۃ العلم ایجوکیشن سنٹر کارپی (اٹلی) میں ایک پُرنور اور بابرکت جشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اس جشنِ سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ارتضٰی عاطف شیرازی صاحب قبلہ
(صدر امامیہ اسلامک کونسل یورپ) خطاب فرمائیں گے۔
محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوگا، جس کی سعادت
جناب سید حسن رضا شیرازی
اور
جناب مستجاب بھٹی صاحب
حاصل کریں گے۔
یہ بابرکت پروگرام:
📅 مورخہ: 22 ستمبر 2026ء
📆 بروز: منگل
🕢 بوقت: شام 7:30 بجے
(بعد نمازِ مغربین)
📍 بمقام: حسینیہ ابوالفضل، مدینۃ العلم ایجوکیشن سنٹر، کارپی، اٹلی
📍 Via Cattani 77, Carpi
تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ اس پُرنور محفل میں شرکت فرما کر ولادتِ باسعادت امام حسن عسکری علیہ السلام کی خوشیوں میں شریک ہوں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
🌹 والسلام 🌹
مدینۃ العلم ایجوکیشن سنٹر کارپی (اٹلی)