Government High School Asharban Allai گورنمنٹ ھائی سکول اشاڑبن الائی بٹگرام

  • Casa
  • Italia
  • Allai
  • Government High School Asharban Allai گورنمنٹ ھائی سکول اشاڑبن الائی بٹگرام

Government High School Asharban Allai گورنمنٹ ھائی سکول اشاڑبن الائی بٹگرام GHS Asharban Tehsil Allai
District Battagram
'' Our Motive is to make a competent Nation''

12/09/2026
12/09/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

31/08/2026

احسان صاحب پی اینڈ ڈی بٹگرام مولانا عبد القدوس صاحب کی الوداعی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ۔
شکریہ احسان صاحب آپکی محبت ،اپ کی خلوص اور سب سے بڑھ کر آپکی قیمتی وقت کا ایک بار شکریہ

30/08/2026

شکریہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل بٹگرام جناب عامر الرحمن صاحب آپکی قیمتی وقت کا آپکی تکلیف کا اور سب سے بڑھ کر اس دور دراز علاقے میں تشریف آوری کا اور
ہمارے سکول سٹاف کی خوصلہ افزائی کا

Proctorial Board with Teacher and Security Gard of the School.
30/08/2026

Proctorial Board with Teacher and Security Gard of the School.

30/08/2026

* *عوامی اطلاع*
عوام کی سہولت اور CRC / ب فارم کے بروقت اجراء کو یقینی بنانے کے لیے نادرا کے دفاتر درج ذیل اوقات میں عوام کو بلا تعطل خدمات فراہم کریں گے:
🔹 ضلعی دفاتر: صبح 8:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک
🔹 تمام دیگر دفاتر بشمول تحصیل دفاتر: صبح 8:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
تمام معزز شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے CRC / ب فارم کے حصول کے لیے مقررہ اوقات میں متعلقہ نادرا دفتر تشریف لائیں اور اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
نادرا — عوام کی سہولت ہماری اولین ترجیح ہے۔
*اس سہولت میں مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹگرام اور ہری پور کے نادرا دفاتر شامل ہیں۔*

29/08/2026

جناب محمد ولید خان صاحب سابقہ ایس ڈی او آلائی بٹگرام مولانا عبد القدوس صاحب کے الوداعی تقریب میں اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے ۔۔شکریہ ولید صاحب ہماری حوصلہ افزائی کا محبتوں کا اور سب سے بڑھ کر آپکی خلوص اور قیمتی وقت دینے کا

Indirizzo

Asharban Allai
Allai

Orario di apertura

Lunedì 07:30 - 14:00
Martedì 07:00 - 14:00
Mercoledì 07:00 - 14:00
Giovedì 07:00 - 14:00
Venerdì 07:00 - 12:00
Sabato 07:00 - 14:00

Telefono

+923449521291

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Government High School Asharban Allai گورنمنٹ ھائی سکول اشاڑبن الائی بٹگرام pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta La Scuola/università

Invia un messaggio a Government High School Asharban Allai گورنمنٹ ھائی سکول اشاڑبن الائی بٹگرام:

Scelte rapide

Condividi

Digitare