Islamic Doze

Islamic Doze student of Al_Mustafa international university🌙 Sharing inspiring Islamic videos & stories Empowering believers through faith & knowledge Join me

Alhamdulillah, I graduate by the will of Allah, who made every step possible.This achievement is not the end, but a new ...
19/12/2025

Alhamdulillah, I graduate by the will of Allah, who made every step possible.

This achievement is not the end, but a new beginning guided by faith and purpose.

May Allah make this knowledge beneficial and a means of serving humanity.

I place my trust in Allah as I step into the future with gratitude and hope.

“And say: My Lord, increase me in knowledge.”

May Allah grant success in this world and the Hereafter through what I have learned.

15/12/2025
11/12/2025

آج بندہ حقیر کو رسمی طور پر معزز صدر مجتمعِ آموزشِ عالیِ فقہ اور مجلسِ خبرگانِ رهبری کے رکن حجتُ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مجید تلخابی دامت برکاتُہ کے دست مبارک سے روز ولادت حضرت فاطمتہ زھراء سلام اللہ علیہا کے پرمسرت موقع پر معمم ہونے کی سعادت نصیب ہوئی الحمداللہ
دعا ہے کہ اللہ اسے دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے
کیونکہ عمامہ دین کی علامت ہے، دعا ہے کہ میرا کردار بھی اس کے لائق ہو جائے۔"
"آج میں نے سنت کا تاج پہنا ہے؛ اللہ اسے میرے لیے باعثِ رحمت بنائے نہ کہ آزمائش۔"
🤲 "یا اللہ! یہ عمامہ میرے لیے ہدایت کا ذریعہ بنا، نہ کہ غرور کا سبب۔" آمین
"سر پر عمامہ ہے اور دل میں یہیں دعا ہے کہ میرا ہر قدم دین کی خدمت میں گزرے۔"
"عمامہ گزاری میرے لیے سفر کی شروعات ہے۔ منزل نہیں۔"
#حجت السلام والمسلمین ڈاکٹر مجید تلخابی دامت برکاتُہ
#عمامہ گذاری
#اساتید
#افاضیل
#مدرسہ علمیہ ثقلین

05/12/2025

گلزارِ شہداء – قم فقط قبرستان نہیں،
یہ مکتبِ عشق ہے،
جہاں ہر قبر آواز دے رہی ہے:
> "کاش میری راہ پر کوئی اور چلے!
"اٹھ، زمانے کے یزید کو پہچان!"
"اسلام ابھی بھی غیرت مندوں کا منتظر ہے!"
#حضرت فاطمه معصومه ٹور اینڈ ٹراولز
#نوحہ خان :مولانا عرفان حسین رشی
#سکینہ
#مظلومیت
#غربت
#یتیمی

24/11/2025

چار بہترین خواتین

مولانا عرفان حسین رشی

دورانیہ: 1 منٹ 46 سکینڈ

15/11/2025
15/11/2025
04/11/2025
23/10/2025
23/10/2025
23/10/2025
08/09/2025

Address

Qom

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Doze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share