*📖 مکتب مہدی آن لائن قرآن اکیڈمی !*
"تم میں سے بہترین وہ ہے جو خود قرآن کو سیکھیں اور دوسروں کو بھی سکھائیں "
*مکتب مہدی آن لائن قرآن اکیڈمی* آپ کے لیے گھر بیٹھے علم کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔ ہم چھوٹے بچوں، لڑکیوں اور خواہران کو قرآن اور اسلامی تعلیمات سیکھنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
*ہمارے کورسز میں شامل ہیں:*
1. *ناظرہ قرآن* - قرآن کا صحیح تلفظ اور ترتیل کے ساتھ پڑھنا۔
2. *حفظِ قرآن* - قرآن پاک کو حفظ کرنے میں رہنمائی اور مدد۔
3. *تجوید* - ہر حرف کو اس کے صحیح مخرج اور لہجے میں پڑھنا۔
4. *دعائیں* - روزمرہ کی ضروری دعاؤں کا علمی اور عملی طور پر پڑھنا۔
5. *عقائد و اخلاق* - اسلامی عقائد اور اچھے اخلاق کا درس۔
6. *احکام* - دین و دنیا سے متعلق ضروری مسائل اور ان کا حل۔
*ہماری آن لائن کلاسز کے خاص پہلو:*
- *ماہراساتید سے سیکھنے کا موقع* - تجربہ کار اساتذہ۔
- *آسان اور مناسب اوقات* - اپنے وقت کے مطابق کلاس کا انتخاب۔
- *انفرادی توجہ* - ہر طالب علم پر انفرادی توجہ۔
- *گھر بیٹھے تعلیم* - آپ کے گھروں تک علم کا راستہ۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
*آن لائن قرآن اکیڈمی* کے ساتھ مل کر اپنے دین اور دنیا کا سفر آسان اور یادگار بنائیں!
*رابطہ:*
📞 فون/واٹس ایپ: (03161228956, 03422936221)
_علم اور تعلیم کا نیا سفر شروع کریں، آج ہی!_
MaktabeMehdi - Online Quran Academy مکتب مھدی - آنلائن قرآن اکیڈمی
Maktab e Mehdi is an international Online Quran Academy, that is providing online quran teaching.
بسم اللہ الرحمن الرحیم
But those who believe and do good will have a never ending reward. (Al-Inshiqaq 84, 25)
Maktab e Mehdi - Online Quran Academy
مکتب مہدی - آنلائن قرآن اکیڈمی
12/10/2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم
In the name of Allah the most merciful and most gracious The best among you are those who learn the Qur'an and teach it.
Maktab e Mehdi - Online Quran Academy
مکتب مہدی - آنلائن قرآن اکیڈمی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Qom
37100