غیورہ اسلامک ریسرچ سینٹر

غیورہ اسلامک ریسرچ سینٹر

Share

فقط خدا

08/11/2025
17/10/2025

#قلندر #لعل #شھباز #سیہون #شریف
کے سجادہ نشین پیر سید گل محمد شاھ لکیاری عرف راجا سائیں لکیاری کی قم المقدس ایران میں علامہ باسط لطیف نعیمی سے ملاقات اور تفصیلی گفتگو۔

Photos from Basit Lateef Naeemi's post 04/10/2025
Photos from ‎غیورہ اسلامک ریسرچ سینٹر‎'s post 21/07/2025

شھید مقاومت سید ح س ن نصر اللہ کے باوفا محافظ اپنے
بیٹے کے ساتھ ایران میں یھودیوں کے حملے میں جام شھادت نوش کیا

ابو علی آخری بار سید مقاومت کے تشییع جنازہ میں نظر آئے تھے

21/07/2025
20/05/2025

کل بروز 20 مئی 2025
انتھائی شکر گذار ھوں استاد العلماء علامہ سید ارشاد حسین نقوی صاحب کا جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر بندہ حقیر کے گھر تشریف لاکر عزت بخشی۔
اس موقعہ پر حجت الاسلام اعتقاد حسین خاکی، حجت الاسلام علی حسین نقوی صاحب، حجت الاسلام عاشق حسین معصومی، مولانا عرفان مقدسی، مولانا سید ذیشان حیدر نقوی، مولانا جواد احمد گاڈھی و قم المقدس سے تعلق رکھنے والے دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔

07/04/2025

اس درد کو لفظوں میں کیسے سمیٹا جائے؟
یہ تصویر نہیں، قیامت کی ایک جھلک ہے۔
ایک ماں، جو رو بھی نہیں سکتی، کہ بچہ گود میں ہے — اور دکھ اس قدر کہ پہاڑ بھی سہ نہ سکیں۔
کون سے الفاظ کافی ہوں گے اس درد کے لیے؟
کہ جس کا سایہ چھن گیا،
جس کی دنیا اجڑ گئی،
جس کی کوکھ کا صلہ ملبہ، ہجرت اور آنسو بن گیا۔
کیا تمہیں واقعی کچھ محسوس ہوتا ہے؟
یا بس دیکھ کر آگے بڑھ جانا تمہاری فطرت بن چکی ہے؟
یہ تصویر امت کے ضمیر پر ایک تھپڑ ہے…
جو جاگ نہ سکا، تو شاید کبھی نہ جاگے گا۔

➖️زیب افندی

Want your school to be the top-listed School/college in Qom?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Qom

Website

Address

Qom