Mahdi Mawaud a.j Online Quran Academy

Mahdi Mawaud a.j Online Quran Academy

Share

آپ کے بچوں کے لیے آن لائن تعلیمات دینی کے کلاسز قم المقدس میں مقیم جید علما کرام کی زیر نگرانی

18/02/2026

رمضان کا چاند نظر آگیا
رمضان الکریم مبارک 🌙🤲

رمضان کی پہلی رات اس امید سے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و اہلبیت سے ہمیشہ جوڑے رکھے۔

03/02/2026

Congratulations to all Muslims on the blessed birth of the Savior of humanity, the light of Zahra (ع), Hazrat Imam Mahdi (عج).

08/01/2026

ملتِ تشیع کے دو گراں قدر اور انمول سرمایہ
حجت الاسلام آغا اسحاق فیاض اور حجت الاسلام آغا بشیر نجفی

خداوند انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔

#مرجع #تقلید

07/01/2026

Mahdi Mawaud a.j Online Quran Academy
under supervision of Religious Scholars from Qom-ul-muqadasa

( Quran for Everyone & Everywhere )

Enroll Now

Contact Us:
WhatsApp: 0092-316-8246171
WhatsApp: 0098-903-3436563
Viber: 0092-316-8246171





11/03/2025
14/10/2024

Hadees of the Day

10/07/2023

استاد حامد شاکر نجاد تلاوت❤️

08/07/2023

یہ شخصیت نہ تو کوئی دنیاوی منصب رکھتی ہے نہ ہی کوئی سیاسی لیڈر ہیں بلکہ نجف کی تنگ گلیوں میں کرائے کے خستہ حال مکان میں رہنے والا ایک زاہد فقیہ ہے جس کے اکاؤنٹ میں غالبا اربوں روپے کا مال امام عج ہو جس پر یہ امین ہیں لیکن بقول مغربی میڈیا کے یہ سہارا لے کر اٹھنے والا بزرگ اپنے آپ میں ایک لشکر ہے اور اسکے مبارک قدم طاغوت کو پسپا کر دیتے ہیں اور اسکی قلم طاغوت کے جدید ایٹمی ہتھیاروں پر بھاری ہے۔
یہ بزرگ مؤمنين کے نزدیک اتنا محبوب ہے کہ کل جب انکی تصویر نشر ہوئی تو پورے سوشل میڈیا پر چھا گئی جہاں جہاں شیعہ آباد تھے ہر جگہ سوشل میڈیا پر اسے نشر کیا گیا یہی ولی جامع الشرائط فقیہ ہے جن کی نشانیاں بتا کر ائمہ کرام علیھم السلام نے پیروی کا حکم دیا تھا۔

تاج تاج على الرأس سید علي سيستاني دام ظله العالي.

Want your school to be the top-listed School/college in Qom?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Qom

Telephone

Website

Address

Holy Shrine Of Bibi Masooma Qom(s. A)
Qom