madrasa dar ul thaqlain najaf ashraf

madrasa dar ul thaqlain najaf ashraf

Share

قرآن و حدیث کی روشنی میں کردار سازی اور نسل نو کی تربیت ہمارا بنیادی مشن ہے

24/06/2026

ماتم داری
نوحہ خواں استاد محترم شیخ احمد علی میثمی
مقام مدرسہ دار الثقلین

24/06/2026

مدرسة دار الثقلين کے زیر اہتمام مجالس عزاء سید الشھداء علیہ السلام کا آٹھویں مجلس سے استاد مدرسہ حجت الاسلام قبلہ شیخ احمد علی میثمی دام ظلہ خطاب فرما رہے ہیں ۔





24/06/2026

مدرسہ دار الثقلین کی جانب سے منعقدہ آٹھویں مجلس کی ابتداء تلاوت کلام اللہ سے کرنے کی سعادت سید معراج رضوی کو حاصل ہوئی۔




23/06/2026

مدرسة دار الثقلين کے زیر اہتمام مجالس عزاء سید الشھداء علیہ السلام کا پانچویں مجلس سے استاد مدرسہ حجت الاسلام قبلہ شیخ محسن علی ساجدی دام ظلہ خطاب فرما رہے ہیں ۔

23/06/2026

مدرسہ دار الثقلین کے زیر اہتمام محرم الحرام کے سلسلہ وار مجالس کے پانچویں مجلس سے طالب علم قاری محمد عباس شاکری تلاوت کلام پاک سے آغاز کر رہے ہیں

21/06/2026

چار محرم الحرام کے مجلس عزاء کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت مدرسہ ھذا کے طلاب نے حاصل فرمائیں۔



21/06/2026

سلسلہ وار مجلس عزاء سے مدرسہ دار الثقلین کے طالب علم سید رضی رضوی نوحہ خوانی کر رہے ہیں




20/06/2026

ماہ حزن و ملال ماہ محرم الحرام کی مناسبت سے مدرسہ دار الثقلین کی جانب سے منعقدہ سلسلہ وار مجالس سے استاد محترم حجت الاسلام قبلہ شیخ محسن علی ساجدی صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔



19/06/2026

رمزِ قرآن از حسین آموختیم
ز آتشِ او شعلہ‌ها اندوختیم

روح عزاداری قرآن و اہل بیت علیہم السلام سے متمسک ہونا اور مفاہیم قرآن و کلام اہل بیت کو سمجھ کر عملی پیرا ہونا ہے اسی لئے جہاں جہاں مجلس عزاء ہو اس کی ابتداء قرآن مجید کی تلاوت سے کی جائے ۔




09/06/2026

جشن عید غدیر میں مدرسہ دار الثقلین کے طالب علم قاری سید صالح رضوی تلاوت کلام باری تعالیٰ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔







Want your school to be the top-listed School/college in Najaf?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Al Amiria Alhowli
Najaf