مدينة العلم پبلک سکول نجف اشرف عراق

  • Home
  • Iraq
  • Najaf
  • مدينة العلم پبلک سکول نجف اشرف عراق

مدينة العلم پبلک سکول نجف اشرف عراق education for everyone

*هيئت طلاب بلتستان مقمین نجف اشرف کے ذیلی ادارہ -مدينة العلم پبلک اسکول- میں بزرگانِ دین کے دوروں کا سلسلہ جاری*مورخہ 14...
15/06/2026

*هيئت طلاب بلتستان مقمین نجف اشرف کے ذیلی ادارہ -مدينة العلم پبلک اسکول- میں بزرگانِ دین کے دوروں کا سلسلہ جاری*

مورخہ 14 جون بروز پیر۔۔
*ھیئت کے نائب صدر اور مؤسسہ تفکرِ 14 معصومینؑ کے مدیرِ اعلیٰ قبلہ آغا سید حسنین کاظمی صاحب نے ادارہ مدينة العلم پبلک اسکول کا دورہ فرمایا اپنے زرین خیالات، بہترین کلمات، انتظامی افراد کے لیے ضروری نصائح اور مفید مشورے بیان کرنے کے ساتھ ادارے کے لیے مالی تعاون کا اعلان کیا اور مستقبل میں بھی بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کی۔*

*ادارہ مدینۃ العلم پبلک اسکول کی پوری انتظامیہ مؤسسہ تفکر 14 معصومینؑ کے مدیر اعلیٰ قبلہ آغا سید حسنین کاظمی صاحب کی اس اخلاقی و مالی حمایت پر دلی شکریہ ادا کرتی ہے۔*

*🤲اللہ تعالیٰ آپ کی ہر کاوش کو قبول فرمائے اور آپ کے سایہ عاطفت کو سلامت رکھے۔ آمین*

12/11/2025

Admission 2026 in sha Allah

18/10/2025

10 October 2025

*قرآن کا ایک صفحہ روزانہ کی بنیاد پر آئے گا وڈیو ریکارڈینگ کے ساتھ۔۔۔ امید ہے ممبرز استفادہ کرینگے اور صدقہ جاریہ کے طور پر اپنی طرف سے اپنے مرحومین کی نیابت میں آگے مومنین تک بھی پہنچائینگے۔*

*🤲اللهم وفّقنا للعلم والعمل الصالحين🤲*

ہمارا وآٹساپ چینل فالو کریں 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va95PVH9Bb5zs6bSlv2l

18/10/2025

09 October 2025

*قرآن کا ایک صفحہ روزانہ کی بنیاد پر آئے گا وڈیو ریکارڈینگ کے ساتھ۔۔۔ امید ہے ممبرز استفادہ کرینگے اور صدقہ جاریہ کے طور پر اپنی طرف سے اپنے مرحومین کی نیابت میں آگے مومنین تک بھی پہنچائینگے۔*

*🤲اللهم وفّقنا للعلم والعمل الصالحين🤲*

ہمارا وآٹساپ چینل فالو کریں 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va95PVH9Bb5zs6bSlv2l

17/10/2025
17/10/2025

جمعه مباركه

15/10/2025

15 October 2025
مدینة العلم پبلک سکول نجف اشرف عراق میں آج کی تعلیمی، تربیتی اور تفریحی سرگرمیاں

Address

Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدينة العلم پبلک سکول نجف اشرف عراق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category