Rashid Hussain Najfi
OFFICELL PAGE
Religious Scholar, orator,writer and philanthropist
Student of knowledge in The Holy city of Najaf Ashraf
Arbaeen 2025
25/06/2025
میدان کربلا
12/06/2025
آؤ مل کر سب چلیں کربلا
۔
۔
۔
۔
#چہلم #اربعین #کربلا
22/11/2024
💔
ایک گھنٹے میں 32 فلائٹیں
✈️🛫🛬
اور 1 دن میں 800🛬🛫✈️ فلائٹیں جہاں
اتریں اسے نجف اشرف کہتے ہیں❤️
30/05/2024
مذکورہ تصویر کے دائیں جانب پنجاب کے مشہور ذاکر مرتضیٰ عاشق ہیں، جنہوں نے حال ہی میں 8 ارب روپے کی لاگت سے بھکر شہر میں کربلا کی ہو بہو شبیہ بنانے کا اعلان کیا ہے، اور یہ پروجیکٹ 40 ایکڑ کی اراضی پر بنایا جائے گا، جبکہ تصویر کی بائیں جانب امریکہ میں مقیم کراچی کے مشہور کاروباری شخصیت علی شیخانی ہیں، انہوں نے حال ہی میں جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کراچی میں فری میڈیکل لیب بنائی ہے جہاں 500 طرح کے مختلف ٹیسٹ بلکل مفت کیے جاتے ہیں، اور اس پروجیکٹ کو وہ پورے پاکستان میں لے کر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، اور ساتھ ہی پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال بھی بنانے کا اعلان کیا ہے جہاں کسی بھی غریب مریض کا رنگ، مذہب، فرقہ پوچھے بغیر بلکل مفت علاج کیا جائے گا، اس کے علاوہ نوجوانوں کے لیے فری آئی ٹی سینٹر بھی بنا رہے ہیں جہاں سے ہمارے ملک کے نوجوان جدید تعلیم حاصل کر کے بہتر روزگار کما سکیں گے.
اب آپ لوگ بتائیں کون سے عمل سے امام حسین علیہ سلام زیادہ خوش ہوں گے؟
وہ جہاں سے ملنگ نکلیں گے یا پھر وہ جہاں سے لوگوں کو روزگار ملے گا، علاج ہو گا اور مفت تعلیم دی جائے گی؟ اسی لیے کہتے ہیں دیندار نہیں بلکہ دین شناس بنو، کیونکہ دیندار صفین میں قرآن نیزوں پر بلند دیکھ کر دھوکہ کھا گئے تھے اور دین شناس شب عاشور چراغ بجھانے کے بعد بھی ثابت قدم رہے!
Imam Hussain as Ki Zindagi Ka Waqia
09/02/2024
Farmane Rasool e Khuda Saww
Do Follow Our Page
For More Islamic post & Videos
Click here to claim your Sponsored Listing.