Nayib e Karbala

Nayib e Karbala زاکر آل محمد مولانا سید محمد تقی نقوی البخارى نائب کربلاء

انشا اللہ تعالیٰ بروز ہفتہ صبح 8 بجےجامع مسجد العباس علیہ السلام کاٹھگڑھ سادات میں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گیخطیب ...
19/03/2026

انشا اللہ تعالیٰ بروز ہفتہ صبح 8 بجے
جامع مسجد العباس علیہ السلام کاٹھگڑھ سادات میں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی
خطیب مولانا سید محمد تقی نقوی البخاری

19/02/2026

*🌙💫ماہِ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا مع ترجمہ🌷✨*
*اللَّهُمَّ اجْعَلْ صِيَامِي فِيْهِ صِيَامَ الصَّائِمِينَ، وَقِيَامِي فِيهِ قِيَامَ الْقَائِمِينَ وَنَبّهْنِي فِيهِ عَنْ نَّوْمَةِ الْغَافِلِينَ، وَهَبْ لِي جُرْمِي فِيهِ يَا إِلهَ الْعَالَمِينَ، وَاعْفُ عَنِّى يَا عَافِيًا عَنِ الْمُجْرِمِينَ*
ترجمہ:
*اے اللہ! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے۔ میری عبادت کو سچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے۔ آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کر دے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اور مجھ سے درگزر کر اے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے🤲🏻*

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِيَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الّ...
17/02/2026

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ( البقرہ آیت 183)
(اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں، جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔)

رسم قل خانیمرحوم سید سجاد حسین شاہ نقوی متوالی روضہ حضرت محمد مصطفی ص بلوٹ شریف کی رسم قل خانی آج ادا کی گئیجس میں علاقے...
08/01/2026

رسم قل خانی
مرحوم سید سجاد حسین شاہ نقوی متوالی روضہ حضرت محمد مصطفی ص بلوٹ شریف کی رسم قل خانی آج ادا کی گئی

جس میں علاقے کے سیاسی و مذہبی شخصیت اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی
قل خوانی مولانا سید محمد تقی نقوی البخاری کاٹھگڑھ سادات نے پڑھائی
آخر پر مرحوم کے فرزند کو دستار بندی کی گئی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی گی
اللہ تعالیٰ صدقہ معصومین علیهم السلام کے مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

نماز جنازہمرحوم سید سجاد حسین شاہ نقویمتوالی روضہ حضرت محمد مصطفی صبلوٹ شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئینماز جنازہ مولان...
07/01/2026

نماز جنازہ
مرحوم سید سجاد حسین شاہ نقوی
متوالی روضہ حضرت محمد مصطفی ص
بلوٹ شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ مولانا سید محمد تقی نقوی البخاری کاٹھگڑھ سادات نے پڑھائی
نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی شخصیت اور علاقے کے کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی
آخر میں مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی گی

اللہ تعالیٰ صدقہ معصومین علیهم السلام کے مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

انشاء الله
25/11/2025

انشاء الله

انشاء اللہامام بارگاہ مولا عباس علیہ السلام چاہ منڈروالا
14/11/2025

انشاء اللہ
امام بارگاہ مولا عباس علیہ السلام چاہ منڈروالا

03/11/2025

دربار سرکار پیر امیر حیدر بخآری جلالی الحسینی
کاٹھگڑھ سادات نائب کربلا

01/11/2025

انسان مکلف کب ھوتا ھے؟

28/06/2025

عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلس عزاء

یکم محرم الحرام
خطیب مولانا سید محمد تقی نقوی البخاری کاٹھگڑھ سادات

Address

Najaf

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayib e Karbala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nayib e Karbala:

Shortcuts

Share