النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین

  • Home
  • Iraq
  • Najaf
  • النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین

النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین Official Page of AlNajaf Islamic Online University..


خواتین کی دینی تعلیم کے لئے حوزہ علمیہ نجف اشرف کا ایک منفرد اور جدید ادارہ ۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2026رجسٹریشن لینک
14/09/2026

رجسٹریشن کی آخری تاریخ
15 ستمبر 2026

رجسٹریشن لینک

زیر رعایت مکتب مرجع دینی آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ رجسٹریشن / داخلہ رابطہ کریں ادارہ […]

08/09/2026

اہم اعلان📣

🔰 النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین کے تعلیمی سال 2026/27 کے لئے نئی طالبات کے داخلے (رجسٹریشن ) کا آغاز ہوچکا ہے ۔

🔰 آن لائن رجسٹریشن 25 آگست 2026 سے 15 ستمبر 2026 تک جاری رہے گی۔

===============================================

♻️ داخلے کے لئے نیچے دئیے گئے ویب سائٹ لینک پر جائیے ۔

✅ داخلہ ویب سائٹ کا لینک
ur.unhew.org

🔰 Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaC9He7AInPhKo6b4R3t

🔰 Telegram Channel
https://t.me/unhew_urdu

06/09/2026
06/09/2026

رجسٹریشن کے لئے اہم ہدایات

06/09/2026

النجف اسلامک کی تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 25 آگست سے 15ستمبر تک ہونے والی رجسٹریشن صرف نئی طالبات کے لئے ہے۔

جن طالبات نے پچھلے سالوں میں ایک دفعہ رجسٹریشن کی ہے اور چاہے انکا اکاونٹ ایکٹوہے یا فریز ہے تو انھیں دوبارہ رجسٹریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔

05/09/2026
خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفیﷺ اور حضرت امام جعفر صادق علیه السلام کی ولادت باسعادت تمام عالمِ اسلامی کو  مبارک ہو.
31/08/2026

خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفیﷺ اور حضرت امام جعفر صادق علیه السلام کی ولادت باسعادت تمام عالمِ اسلامی کو مبارک ہو.

📌ضروری اعلان برائے   (Supply Exam)سلام علیکم۔۔طالبات عزیزات۔۔🟥 تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاء اللہ 10 ستمبر 2...
30/08/2026

📌ضروری اعلان برائے (Supply Exam)

سلام علیکم۔۔
طالبات عزیزات۔۔

🟥 تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاء اللہ 10 ستمبر 2026 بروز جمعرات سے تمام کلاسز کا تجدیدی امتحان (Supply Exam) ہوگا۔

🔰مزید تفصیلات کے لیے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔

🔰 Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaC9He7AInPhKo6b4R3t

🔰 Telegram Channel
https://t.me/unhew_urdu

Address

Najaf

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین:

Shortcuts

Share