17/01/2024
Molana Manzoor Hussain Hasrat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Manzoor Hussain Hasrat, Personal coach, Najaf.
17/01/2024
15/01/2024
حضرتِ جنابِ سیدہ فاطمہ زھرا (سلام اللہ علیھا) کی مظلومیت اور ہماری ذمہ داری.
اللھم عجل لولیک الفرج ❤
08/11/2023
صلی الللہ علیک یا امیر امومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام
یا اَبَا الْحَسَنِ یا عَلِىَّ بْنَ مُوسى اَیُّهَا الرِّضا یَا بْنَ رَسُولِ اللهِ یا حُجَّةَ اللهِ عَلى خَلْقِهِ یا سَیِّدَنا وَمَوْلینا اِنّا تَوَجَّهْنا وَاسْتشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ اِلَى اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَىْ حاجاتِنا یا وَجیهاً عِنْدَ اللهِ اِشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ
اے ابوالحسن(ع) اے علی(ع) ابن موسٰی(ع) اے رضا(ع) اے فرزندرسولﷺ اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے
اللھم عجل لولیک الفرج🌷❤
السلام علیک یا اباعبدالللہ الحسین ع❤
Click here to claim your Sponsored Listing.