Zain Ali Z

Zain Ali Z Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain Ali Z, Education, Karbala'.

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ   🤲🏻🥺🌹
28/08/2023

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ

🤲🏻🥺🌹

فرمانِ امیر المومنین حضرت امام علی (علیہ السلام)"تسلیم و رضا بہترین مصاحب، اور علم شریف ترین میراث ہے، اور علمی و عملی ا...
10/06/2022

فرمانِ امیر المومنین حضرت امام علی (علیہ السلام)
"تسلیم و رضا بہترین مصاحب، اور علم شریف ترین میراث ہے، اور علمی و عملی اوصاف نو بنو خلعت ہیں، اور فکر صاف و شفاف آئینہ ہے"
(نہج البلاغہ: حکمت نمبر ٤)

ولادت باسعادت امام المتقیان امیر المومنین علی ع ابن ابی طالب علیہ اسلام کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔  آپ تمام کو ولادت ک...
15/02/2022

ولادت باسعادت امام المتقیان امیر المومنین علی ع ابن ابی طالب علیہ اسلام کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔ آپ تمام کو ولادت کی بہت سی خوشیاں مبارک۔ خداوندمتعال آپ سب کو آج کے صدقے حقیقی مومن بنائے۔ الہی آمین 🌸🌸 #13رجب

صرف یہ دو کام انسان کو بلندیوں تک لے جا سکتے ہیں اور وارثِ زمانہ عج سے قریب تر کر سکتے ہیں 🤲🏻🌹
29/01/2022

صرف یہ دو کام انسان کو بلندیوں تک لے جا
سکتے ہیں اور وارثِ زمانہ عج سے قریب تر کر سکتے ہیں 🤲🏻🌹

فرمانِ امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام:جب تم (دنیا کو) پیٹھ دکھا رہے ہو اور موت تمہاری طرف رخ کئے ہوئے بڑھ رہی ہ...
02/12/2021

فرمانِ امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام:
جب تم (دنیا کو) پیٹھ دکھا رہے ہو اور موت تمہاری طرف رخ کئے ہوئے بڑھ رہی ہے تو پھر ملاقات میں دیر کیسی؟
(نہج البلاغہ حکمت نمبر 28)

26/09/2021
قبلہِ محترم علامہ سید نصرت بخاری صاحب کے ساتھ ♥️
23/08/2021

قبلہِ محترم علامہ سید نصرت بخاری صاحب کے ساتھ ♥️

کُلُّ  مَنۡ  عَلَیۡہَا  فَانٍ ﴿ۚۖ۲۶﴾۔
26/06/2021

کُلُّ مَنۡ عَلَیۡہَا فَانٍ ﴿ۚۖ۲۶﴾۔

کُلُّ  مَنۡ  عَلَیۡہَا  فَانٍ ﴿ۚۖ۲۶﴾
26/06/2021

کُلُّ مَنۡ عَلَیۡہَا فَانٍ ﴿ۚۖ۲۶﴾

دوستان ♥️
17/05/2021

دوستان ♥️

Address

Karbala'
00964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Ali Z posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category