20/07/2025
😀
Hidayat
Sabar
Hadees
Islamic knowledge
20/07/2025
😀
Zina ke kareeb bhi mat jao
Beshak wo Behayayi aur Buri rah hai
16/08/2024
Sukoon 📍 madina Masjid Al Nabwi
19/07/2024
وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُضِلَّ قَوۡمًۢا بَعۡدَ اِذۡ ہَدٰىہُمۡ حَتّٰی یُبَیِّنَ لَہُمۡ مَّا یَتَّقُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۱۱۵﴾
Surah tauba 115
اور اللہ ایسا نہیں کرتا کہ کسی قوم کو ہدایت کرکے بعد میں گمراہ کردے جب تک کہ ان چیزوں کو صاف صاف نہ بتلا دے جن سے وہ بچیں بیشک اللہ تعالٰی ہرچیز کو خوب جانتا ہے ۔
14/07/2024
حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ پانچ وسق سے کم غلے اور کھجور پر کوئی زکوۃ نہیں ۔‘‘ ، رواہ النسائی ۔
Mishkat ul Masabih #1802
11/07/2024
(Musalmaano!) Yaqeenan Allah tumhein hukm deta hai ke tum amaanatein un ke haqadaaron tak pohnchaao.
(Sura-e-Nisa: 58)
゚viral
09/07/2024