🄰🄻-🄷🄸🄳🄰🅈🄰🄷

🄰🄻-🄷🄸🄳🄰🅈🄰🄷

Share

“The bravest heart is the one that stays close to Allah (God), even, when it’s in pain.”

03/10/2025
14/09/2025

اسلامی آڈیو سیریز - ابتدا اور مقصد

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدُ للہ، ایک نیا سلسلہ آغاز ہو رہا ہے جس میں مختلف اسلامی موضوعات پر گفتگو پیش کی جائے گی۔
اس سیریز میں نصیحت آموز باتیں، حالاتِ حاضرہ کے فتنوں پر روشنی، اور دینِ اسلام کے بنیادی پہلوؤں پر مختصر مگر جامع انداز میں بات کی جائے گی۔

ہمارا مقصد ہے کہ ان موضوعات کے ذریعے دلوں میں علم و ہدایت کی روشنی پیدا ہو، ایمان تازہ ہو، اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بہتر بنانے کا جذبہ بیدار ہو۔
ان شاء اللہ یہ سلسلہ ہر #اتوار کے دن پیش کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو علمِ نافع اور عملِ صالح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Our Channel Al-Hidayah : http://www.youtube.com/-hidayah7811

Want your school to be the top-listed School/college in Srinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Srinagar
190010