19/05/2026
Some days MBBS gives you everything.
Some days you need to remind yourself why you started.
This was one of those days — good food, good light, and a few hours of just being a person before being a student again.
Medicine takes a lot from you.
Protect your peace like it’s part of the curriculum. 🩺
Kashmiri in Dhaka 🇧🇩 | living the journey one day at a time.
StudentLife MedicalCollege LifeAbroad HostelLife Discipline MBBS2029 DoctorInProgress StudyAbroad DesiMedStudent ProtectYourPeace Aesthetic PortraitPhotography Vibes TurkishLounge DhakaFood
10/05/2026
Cardiac cycle made simple 🫀
Save it before exams 📌
08/05/2026
Nobody talks about this side of MBBS… yet somehow, we still keep going ❤️🩹
13/03/2024
┌─────────────────────────┐
𝗥𝗔𝗠𝗔𝗗𝗔𝗡 𝗗𝗔𝗜𝗟𝗬 𝗔𝗨𝗧𝗛𝗘𝗡𝗧𝗜𝗖 𝗛𝗔𝗗𝗜𝗧𝗛
└─────────────────────────┘
دعـــا کـی قـبـولـیـت کـی گـھــڑی!
13/03/2024
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*🗒️آج کا کیلینڈر🗒️*
🔖 *02 رمضان المبارک 1445ھ* 💎
🔖 *13 مارچ 2024ء* 💎
🔖 *30 پھاگن 2080ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄
🌺 *روزے کا مقصد؟*
🔹 *اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ،جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو*🔹
📗«سورۃ البقرۃ-183»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
06/03/2024
اسلام عليکم و رحمة الله
مسجد کو آپ کی سخت ضرورت ہے۔
اس وقت مسجد میں اسپیکر سسٹم کی بڑی کمی ہونے کی وجہ سے۔ رمضان سے قبل ہی اسپیکر سسٹم کا انتظام کرنا پڑے گا۔
کل اخراجات:- 80,000 تک آرہے ہیں۔
اب اس موقع پر مسجد کے مقتدیوں سے ہی مدد مانگی جا سکتی ہے۔
فہرست اشیاء اور قیمت ٹیگ۔
اسپیکر:- 3500 روپے (×1)
اسپیکر:- 3350 روپے (×2)
ٹرمپٹ:- 2300 روپے (×6)
یونٹ:- 2200 روپے (×6)
اذان مائیک:- 6000 روپے
فرنٹ اسپیکر:- 6000 روپے (×2)
خطیب/امام مائیک:- 9000 روپے (کارڈلیس سیٹ آف 2)
آپ سے گزارش ہے کہ مہربانی کر کے مسجد کے لیے سامنے آئیں اور ڈونیٹ کیجیے۔
تاکہ مسجد کے لیے ایک بار ہی سارا سسٹم آجائے۔
نوٹ:- آپ انفرادی طور پر پیسے دینا چاہیں یا کوئی ایک اسپیکر/مائیک/یونٹ/ٹرمپٹ دینا چاہیں۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
اکاؤنٹ نمبر:-
0248010100001784
آئی ایف ایس سی:- JAKA0GENBUS
پی ایس:- ادائیگی کا اسکرین شاٹ بھیجنا بے حد ضروری ہے۔ تاکہ آپ کے نام کی رسید بن سکے۔
Masjid Salfiya diyarwani new colony batamaloo.