Sukhnag
SPORTS & RECREATION
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
"آج کی بات"
اللہ تعالی انسان کے گناہوں پر پردہ ڈالتا رہتا ہے نہ صرف پردہ ڈالتا ہے بلکہ اپنے بندے کی طرف ایسے پیغامات بھی بھیجتا رہتا ہےجو گناہوں سے ہاتھ روک لینے پر آمادہ کرے۔
ضمیر کا بار بار جھنجھوڑنا، غیر متوقع طور پر کسی دوست کا نصیحت پر مبنی کوئی جملہ کہہ دینا، گناہ کے رستے میں رکاوٹوں کا بارہا آنا، کوئی ایسی تحریر پڑھ لینا جو گناہ چھوڑنے کا مثبت خیال پیدا کردے۔
یہ سب اتفاق خود بخود نہیں ہو جاتے، بلکہ یہ باقاعدہ تدبیر کے تحت کیے جاتے ہیں۔ ان کو کرنے والا بھی کوئی ہے، جو انسان کو پلٹنے کی راہیں مہیا کرتا ہے۔ مگر ہم ایسے نادان ہیں کہ پھر بھی شیطان کی بنائی دلدل میں دھنسنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں.
"صبح بخیر"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Srinagar
193411