Aatira Zehra "Arabic" || Aasima Reyaz "Urdu Translater" topic استاد کا مقام || Masha Allah
Islamic Shining Stars
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آسان نہیں مٹانا نام و نشان ہمارا
قرآنی معلومات
Masha Allah
ان شاءاللہ
10/12/2025
Masha Allah
کل سے درسگاہ میں سال 2025 کا آخری امتحان شروع ہونے جارہا ہے ، سب طلبہ و طالبات جن کو کل امتحان ہیں، کہ پوری محنت کرکے ، امتحان کے تمام لوازمات کو اپناتے ہوئے کل مقررہ وقت پہ درسگاہ میں تشریف لائے، ان شاءاللہ ۔
نوٹ : جن کو کل امتحان ہے ، کوئی بھی غیر حاضر نہ رہے، مقررہ وقت پہ امتحان دینا ہمارے درسگاہ کے لوازمات و ہدایات میں سے ایک ہدایت ہے، لہزا کل سارے طلبہ وطالبات امتحان کے لیے درسگاہ میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیے ان شاءاللہ ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ و طالبات کو کامیابی سے نوازے ، آمین یا رب العالمین ۔
انتظامیہ درسگاہ امت مسلمہ زم زم کالونی چیوہ بڈگام
Masha Allah || Some glimpses of today's term First examination session 2025 || Wadwan Budgam
ماشاءاللہ ♥️
استاد قوم کا معمار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Opening Hours
| 9am - 12pm |
22/12/2025