Kashmir Council AUIC

Kashmir Council AUIC The main purpose of this group is to promote identity of Jammu and Kashmir.🍁

27/04/2025
تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو ۔❤️
11/03/2024

تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو ۔❤️

Thanks KSF to join us today's event 🍁
06/03/2024

Thanks KSF to join us today's event 🍁

ہمارے حق میں صرف جدوجہد ہے 🍁کشمیر کونسل اے یو آئی سی کی ایک سال کی محنت اور کاوشوں سے آج ادارے کے سالانہ کلچرل کارنیوال ...
06/03/2024

ہمارے حق میں صرف جدوجہد ہے 🍁
کشمیر کونسل اے یو آئی سی کی ایک سال کی محنت اور کاوشوں سے آج ادارے کے سالانہ کلچرل کارنیوال ایونٹ میں کامیابی حاصل کرنے پر۔ کونسل تمام کشمیری طلباء کا شکر گزار ہے۔ اس امید کے ساتھ کے ریاست جموں کشمیر کی تاریخ ، ثقافت کو اجاگر کرنے میں کشمیری طلباء کی جانب سے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا جائے گا۔ 🍁❤️
آفتاب کاشر
چیئرمین کشمیر کونسل اے یو آئی سی۔

Congratulations to all of us! Today, Abasyn University Islamabad has honored our efforts with a shield for outstanding c...
06/03/2024

Congratulations to all of us! Today, Abasyn University Islamabad has honored our efforts with a shield for outstanding cultural promotion. A big shoutout to everyone involved in showcasing our Kashmiri heritage.

We are warmly well come to you all.❤️
03/03/2024

We are warmly well come to you all.❤️

Kashmir Council AUIC 🍁
01/03/2024

Kashmir Council AUIC 🍁

"میں فرسودگی، دولت پسندی، استحصال، غلامی اور منافقت کے خلاف بغاوت کا مرتکب هوا هوں"" آزادی سے همارا مطلب کشمیر کی مقدس د...
11/02/2024

"میں فرسودگی، دولت پسندی، استحصال، غلامی اور منافقت کے خلاف بغاوت کا مرتکب هوا هوں"
" آزادی سے همارا مطلب کشمیر کی مقدس دهرتی سے غیر ملکی تسلط کا خاتمہ ہی نہیں بلکہ بهوک، افلاس، جہالت، بیماری ،معاشی اور سماجی نا ہمواریوں کو شکست دینا هے اور هم ایک دن آزادی حاصل کر کے رهیں گے "
شہید کشمیر مقبول بٹ

Pheran is not an attire, it is our pride.  🍁
22/12/2023

Pheran is not an attire, it is our pride.
🍁

11/12/2023

🍁

مورخہ 11-دسمبر، بروز سوموار کشمیر کونسل اے یو آئی سی کی جانب سے سٹیڈی سرکل کا انعقاد یونیورسٹی گرانڈ میں کیا گیا۔ جس کے ...
11/12/2023

مورخہ 11-دسمبر، بروز سوموار کشمیر کونسل اے یو آئی سی کی جانب سے سٹیڈی سرکل کا انعقاد یونیورسٹی گرانڈ میں کیا گیا۔
جس کے بعد میٹنگ میں ہفتہ وار سٹیڈی سرکل کا آغاز کرتے ہوئے ۔
نئے طلباء کو کونسل کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کی گئی۔
کونسل کے تمام ممبران جو ادارے سے ڈگری حاصل کر چکے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
آخر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کشمیری کلچر کو پروموٹ کرنے کے لیے ایونٹ آرگنائز کروانے پر اتفاق ہوا۔
ریاست جموں کشمیر کی تاریخ اور ثقافت اجاگر کرنے میں شعوری جدوجہد جاری رہے گی۔
Kashmir Council AUIC🍁

Address

Srinagar

Telephone

+923111977947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Council AUIC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kashmir Council AUIC:

Shortcuts

Share